انور مسعود

انور مسعود دی نظم نگاری دا ویروا

انور مسعود (انگریزی: Anwar Masood)، (پیدائش: 8 نومبر، 1935ء) پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔

انور مسعود

معلومات شخصیت
پیدائشی نام انور مسعود
پیدائش (1935-11-08) 8 نومبر 1935 (عمر 89 برس)
گجرات، پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
عرفیت انور
نسل پنجابی
مذہب اسلام
عملی زندگی
صنف غزل، قطعہ، نظم
موضوعات مزاحیہ شاعری
مادر علمی اورینٹل کالج لاہور
پیشہ شاعر، معلم
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں میلہ اکھیاں دا
شاخ تبسم
غنچہ پھر لگا کھلنے
میلی میلی دھوپ
ہُن کیہ کریئے؟
باب ادب

ابتدائی حالات

ترمیم

انور مسعود کی پیدائش 8 نومبر 1935ء گجرات، پاکستان میں ہوئی اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انھوں نے تعلیم حاصل کی اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آ گئے جہاں انھوں نے "زمیندارا کالج گجرات" میں تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے ایم اے (فارسی) کی ڈگری اورینٹل کالج لاہور سے گولڈ میڈل کے ساتھ حاصل کی۔ وہ پنجاب کے مختلف کالجوں میں فارسی کے پروفیسر رہے۔

کا رہائے نمایاں

ترمیم

انور مسعود ایک معروف شاعر ہونے کے ساتھ مختلف زبانوں میں لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔

تخلیقات

ترمیم
  • میلہ اکھیاں دا - پنجابی (پنجاب رائٹرز گلڈ انعام یافتہ)
  • شاخ تبسم - اردو
  • غنچہ پھر لگا کھلنے - اردو
  • میلی میلی دھوپ - اردو
  • اک دریچہ اک چراغ - اردو
  • قطعہ کلامی -(اردو قطعات)
  • فارسی ادب کے چند گوشے -(مقالے)
  • ہُن کیہ کریئے؟ -(پنجابی کلام) (ہجرہ انعام یافتہ)
  • تقریب (تعارفی مضامین۔ اُردو)
  • درپیش - (مزاحیہ اردو)
  • بات سے بات -(مضامین)

حوالہ جات

ترمیم

مزاحیہ شاعری