انیٹ حیون (انگریزی: Annette Haven) (ولادت:1 دسمبر 1954ء) ایک سابق امریکی فحش اداکارہ ہے جو 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں مقبول تھی۔

انیٹ حیون
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1954ء (70 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس ویگاس [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ سبز   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکارہ ،  ادکارہ ،  فلم اداکارہ ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

انیٹ حیون لاس ویگاس، نیواڈا میں ایک مورمن گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اپنی شادی کی ناکامی کے بعد حیون سان فرانسسکو منتقل ہو گئی جہاں اس نے ایک سٹرپر کے طور پر ملازمت اختیار کر لی۔ اس پیشے کے توسط سے حیون کی ملاقات ایک فحش اداکارہ بانی ہالیڈے اور اس کے بوئے فرینڈ سے ہوئی۔

انیٹ حیون نے فحش فلموں میں آغاز 1973 میں فلم 'لیڈی فریک' سے کیا اور اپنے فلمی کیریئر کے دوران سو سے زیادہ فلموں میں کام کیا جن میں سے کئی مقبولیت کی انتہائی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور آج بھی یاد کی جاتی ہیں۔

وجہ شہرت ترمیم

انیٹ حیون کی اصل وجہ شہرت اس کا بے انتہا حسن تھا۔ اپنے انتہائی وضعدار انداز اور سنجیدہ مزاج کی وجہ سے انیٹ حیون اپنی صنعت کی باقی اداکاراؤں سے بہت مختلف دکھائی دیتی تھی اور اس کا پردۂ سکرین پر جماع کرنا ایک انتہائی ناممکن عمل محسوس ہوتا تھا جس کی وجہ سے اس کی مقبولیت اور بھی بڑھ گئی تھی۔ اپنی وضعداری اور فیمینسٹ خیالات کے باعث انیٹ حیون نے کبھی کسی بھی ساتھی مرد اداکار کو اپنے چہرے پر منی کے اخراج کی اجازت نہیں دی حالانکہ یہ عمل اس صنعت میں جماع کے عمل کے خاتمے کا معیار اور عندیہ ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0369749 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015
  2. بنام: Annette Haven — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/74237
  3. https://adultfilmindex.com/actor/1260/annette-haven
  4. http://annettehaven.biz/index-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2022

بیرونی روابط ترمیم