اوتو والاخ
اوتو والاخ (Otto Wallach) جرمنی کے ایک کیمیا دان تھے جنھیں 1910 میں کیمیا کا نوبل انعام دیا گیا جس کی وجہ ان کی جانب سے کئی گئی نامیاتی کیمیا اور کیمیائی صنعت میں تحقیق تھی اور ایک الیسائیکلک کمپاونڈ کی گئی اولین تحقیقات تھی۔
اوتو والاخ | |
---|---|
(جرمنی میں: Otto Wallach)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 مارچ 1847ء [2][3][4][5][6][7][8] کونگسبرگ |
وفات | 26 فروری 1931ء (84 سال)[2][9][3][4][5][6][7] گوتتینجین [10] |
رہائش | گوتتینجین |
شہریت | جرمن سلطنت [1] |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ گوٹنجن, University of Bonn |
مادر علمی | جامعہ گوٹنجن (1867–1869) جامعہ ہومبولت |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
ڈاکٹری مشیر | August Wilhelm von Hofmann, Friedrich Wöhler, Friedrich Kekulé |
ڈاکٹری طلبہ | نورمن ہاورتھ |
تلمیذ خاص | نورمن ہاورتھ |
پیشہ | کیمیادان [1]، استاد جامعہ [1] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11] |
شعبۂ عمل | نامیاتی کیمیا [1] |
ملازمت | جامعہ بون [1]، جامعہ گوٹنجن [1] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1910)[15][1] نوبل انعام برائے کیمیا (1908)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1907)[15] |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج عنوان : Валлах, Отто
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/117122025 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb124861742 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Otto-Wallach — بنام: Otto Wallach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gq8p4h — بنام: Otto Wallach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/163346625 — بنام: Otto Wallach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/wallach-otto — بنام: Otto Wallach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0071774.xml — بنام: Otto Wallach
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Валлах Отто — ربط: https://d-nb.info/gnd/117122025 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Валлах Отто
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124861742 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Award winners : Davy Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Chemistry 1910 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=9953
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |