اوقیانوسیہ میں بادشاہتیں

اوقیانوسیہ چھ میں بادشاہتیں قائم ہیں۔

موجودہ بادشاہتیں

ترمیم
ریاست قسم جانشینی شاہی حکمران حکومت از ولی عہد
  آسٹریلیا آئینی بادشاہت موروثی (مطلق پہلوٹی) ایلزبتھ دوم 6 فروری 1952 چارلس، پرنس آف ویلز[1]
  نیوزی لینڈ
(بشمول جزائر کک و نیووے)
6 فروری 1952
  پاپوا نیو گنی 6 فروری 1952[N 1]
  جزائر سلیمان 6 فروری 1952[N 2]
  ٹونگا موروثی (مردانہ ترجیح رشتہ دار ترجیح) توپؤو ششم 18 مارچ 2012 Tupoutoʻa ʻUlukalala
  تووالو موروثی (مطلق پہلوٹی) ایلزبتھ دوم 6 فروری 1952[N 3] چارلس، پرنس آف ویلز[1]
ماتحت ملک قسم جانشینی شاہی حکمران حکومت از ظاہری وارث
  جزائر پٹکیرن
(مملکت متحدہ)
آئینی بادشاہت موروثی (مطلق پہلوٹی) ایلزبتھ دوم 6 فروری 1952 چارلس، پرنس آف ویلز
غیر آزاد قسم جانشینی شاہی حکمران حکومت از ظاہری وارث
  ماوری بادشاہ تحریک
(نیوزی لینڈ)
غیر خود مختار منتخب Tuheitia Paki 21 اگست 2006 بادشاہ کی موت پر قبائلی عمائدین کی طرف سے منتخب
  یووآ
(فرانس)
غیر خود مختار منتخب Kapiliele Faupala 25 جولائی 2008 کوئی نہیں
  الو
(فرانس)
غیر خود مختار منتخب خالی - کوئی نہیں
  سیگاوی
(فرانس)
غیر خود مختار منتخب Polikalepo Kolivai 3 جولائی 2010 کوئی نہیں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Pierce، Andrew (24 دسمبر 2005)۔ "Call me George, suggests Charles"۔ The Times۔ 2008-02-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-08-04

ملاحظات

ترمیم
  1. As Queen of Australia; since 16 September 1975 as Queen of Papua New Guinea.
  2. As Queen of the United Kingdom; since 7 جولائی 1978 as Queen of the Solomon Islands.
  3. As Queen of the United Kingdom; since 1 October 1978 as Queen of Tuvalu.