یورپ میں بادشاہتیں
موجودہ دور میں یورپ میں بارہ بادشاہتیں قائم ہیں۔ جن میں فرمانروائی انڈورا، مملکت بلجئیم، مملکت ڈنمارک، فرمانروائی لیختینستائن، گرینڈ ڈچی لکسمبرگ، فرمانروائی موناکو، مملکت نیدرلینڈز، مملکت ناروے، مملکت ہسپانیہ، مملکت سویڈن، متحدہ مملکتِ برطانیہ کبیر و شمالی آئر لینڈ اور ریاست شہرِ ویٹیکن شامل ہیں۔
موجودہ بادشاہتیں
ترمیمریاست | قسم | جانشینی | لقب | بر سر اقتدار | پیدائش | عمر | برسر اقتدار از | ولی عہد |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
انڈورا | شریک شہزادہ | منتخب/مقرر | شریک شہزادہ | ژوان انریک ویویس سیسیلیا | 24 جولائی 1949 | 75 y. | 12 مئی 2003 | کوئی نہیں; پوپ کی طرف سے مقرر |
شریک شہزادہ | فرانسوا اولاند[I] | 12 اگست 1954 | 70 y. | 15 مئی 2012 | کوئی نہیں; جانشین اگلے فرانس کے صدارتی انتخابات میں منتخب | |||
بلجئیم | بادشاہت | مطلق پہلوٹی | بادشاہ | فیلیپ | 15 اپریل 1960 | 64 y. | 21 جولائی 2013 | ظاہری وارث: Princess Elisabeth, Duchess of Brabant (سب سے بڑی اولاد) |
ڈنمارک | بادشاہت | مطلق پہلوٹی | ملکہ | مارگریت ثانی | 16 اپریل 1940 | 84 y. | 14 جنوری 1972 | ظاہری وارث: Crown Prince Frederik (سب سے بڑی اولاد) |
لیختینستائن | principality | ذکری نسل سے پہلوٹی | شہزادہ | ہانس ادام دوم | 14 فروری 1945 | 79 y. | 13 نومبر 1989 | ظاہری وارث: موروثی شہزادہ ایلوئس (سب سے بڑا بیٹا) |
لکسمبرگ | گرینڈ ڈچی | مطلق پہلوٹی | گرینڈ ڈیوک | ہنری | 16 اپریل 1955 | 69 y. | 7 اکتوبر 2000 | ظاہری وارث: Hereditary Grand Duke Guillaume (سب سے بڑی اولاد) |
موناکو | principality | مردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹی | شہزادہ | البیغ دوم | 14 مارچ 1958 | 66 y. | 6 اپریل 2005 | ظاہری وارث: Hereditary Prince Jacques (صرف جائز بیٹا) |
نیدرلینڈز | بادشاہت | مطلق پہلوٹی | بادشاہ | ولیم الیکساندر | 27 اپریل 1967 | 57 y. | 30 اپریل 2013 | ظاہری وارث: کیتھرینا- امیلا، شہزادی اورنژ (سب سے بڑی اولاد) |
ناروے | بادشاہت | مردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹی، مطلق پہلوٹی بعد از | بادشاہ | ہارالد پنجم | 21 فروری 1937 | 87 y. | 17 جنوری 1991 | ظاہری وارث: Crown Prince Haakon (اکلوتا بیٹا) |
ہسپانیہ | بادشاہت | مردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹی | بادشاہ | فیلیپے ششم | 30 جنوری 1968 | 56 y. | 19 June 2014 | Heir presumptive: Princess Leonor, Princess of Asturias (بڑی بیٹی) [II] |
سویڈن | بادشاہت | مطلق پہلوٹی | بادشاہ | کارل شانزدہم گوستاف | 30 اپریل 1946 | 78 y. | 15 ستمبر 1973 | ظاہری وارث: وکٹوریہ، سویڈن کی ولی عہد شہزادی (سب سے بڑی اولاد) |
مملکت متحدہ | بادشاہت | مطلق پہلوٹی | ملکہ | ایلزبتھ دوم[III] | 21 اپریل 1926 | 98 y. | 6 فروری 1952 | ظاہری وارث: The Prince Charles, Prince of Wales (سب سے بڑا بیٹا) |
ویٹیکن سٹی | بطریق اعظم | منتخب بادشاہت | Pope | بطریق اعظم فرانسس اول | 17 دسمبر 1936 | 88 y. | 13 مارچ 2013 | None; successor elected in پاپائی جلسۂ انتخاب |
I^ انڈورا کا شریک شہزادہ فرانس کا صدر بھی ہے۔
II^ Leonor is, as the reigning king's older daughter, the current heiress presumptive. Felipe VI has no sons. III^ مملکت متحدہ کا شاہی حکمران دولت مشترکہ کے پندرہ خود مختار ممالک کا حکمران بھی ہے۔ : اینٹیگوا و باربوڈا، آسٹریلیا، بہاماس، بارباڈوس، بیلیز، کینیڈا، گریناڈا، جمیکا، نیوزی لینڈ، پاپوا نیو گنی، سینٹ کیٹز و ناویس، سینٹ لوسیا، سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز، جزائر سلیمان اور تووالو. |
تصاویر
ترمیم-
فیلیپ
(شاہ بلجئیم) -
مارگریت ثانی
(ملکہ ڈنمارک) -
ہانس ادام دوم
(شہزادہ لیختینستائن) -
ہنری
(گرینڈ ڈیوک لکسمبرگ) -
البیغ دوم
(شہزادہ موناکو) -
ولیم الیکساندر
(شاہ نیدرلینڈز) -
ہارالد پنجم
(شاہ ناروے) -
فیلیپے ششم
(شاہ ہسپانیہ) -
کارل شانزدہم گوستاف
(شاہ سویڈن) -
ایلزبتھ دوم
(ملکہ مملکت متحدہ) -
ژوان انریک ویویس سیسیلیا
(شریک شہزادہ انڈورا) -
فرانسوا اولاند
(شریک شہزادہ انڈورا) -
بطریق اعظم فرانسس اول
(ویٹیکن سٹی ریاست کا خود مختار)