اوم پرکاش چوٹالا

بھارتی سیاستدان

اوم پرکاش چوٹالا (انگریزی: Om Prakash Chautala) بھارتی سیاست دان، سابق وزیر اعلٰی ہریانہ اور سیاسی جماعت انڈین نیشنل لوک دل کے صدر ہیں۔

اوم پرکاش چوٹالا
(پنجابی میں: ਓਮ ਪ੍ਰਕਾਸ਼ ਚੌਟਾਲਾ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1935ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرسا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 دسمبر 2024ء (89 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گڑگاؤں   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (1935–1947)
بھارت (1947–2024)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل لوک دل   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اجے سنگھ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 5   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد چوھدری دیوی لعل   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

اوم پرکاش چوٹالا 1 جنوری 1935ء کو گاؤں چوٹالا (تحصیل ڈابوالی، ضلع سرسا، ہریانہ) میں پیدا ہوئے۔[3][4]

سزائے قید

ترمیم

ان کو دہلی میں دلی عدالت کی طرف سے 3000 سے زائد جونیئر بنیادی تربیتی (جے بی ٹی) اساتذہ کی غیر قانونی بھرتی کے لیے سزا دی گئی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Om-Prakash-Chautala — بنام: Om Prakash Chautala — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ناشر: ہندوستان ٹائمزFormer Haryana CM Om Prakash Chautala passes away in Gurugram — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2024
  3. "Om Prakash Chautala | Indian National Lok Dal"۔ 25 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2018 
  4. "Om Prakash Chautala Biography - About family, political life, awards won, history"۔ 28 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2018 
  5. Recruitment scam: Ex-Haryana CM Om Prakash Chautala convicted, arrested | India News - Times of India