چودھری دیوی لال
چودھری دیوی لعل (انگریزی: Chaudhary Devi Lal) ایک ہندوستانی سیاست دان تھا جو ایک دفعہ (1977–79) اور پھر دوسری مرتبہ 1987–89 میں ہریانہ کے وزیر اعلٰی کے طور پر خدمت کرتے رہے۔ وہ 1989ء سے 1991ء تک بھارت کے 6 ویں نائب وزیر اعظم کے طور پر بھی خدمت کر چکے ہیں۔
چودھری دیوی لال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Chaudhary Devi Lal) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن نویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|||||||
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء | ||||||
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا | ||||||
نائب وزیر اعظم بھارت | |||||||
برسر عہدہ 2 دسمبر 1989 – 21 جون 1991 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 ستمبر 1914ء [1] سرسا |
||||||
وفات | 6 اپریل 2001ء (87 سال)[1] نئی دہلی |
||||||
مدفن | راج گھاٹ | ||||||
رہائش | ہریانہ | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (–1971) آزاد سیاست دان (1971–1977) جنتا پارٹی (1977–1987) جنتا دل (1988–1990) سماج وادی جنتا پارٹی (راشٹریہ) (1990–1996) انڈین نیشنل لوک دل (1996–2001) |
||||||
اولاد | اوم پرکاش چوٹالا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، حریت پسند | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہریانوی | ||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمدیوی دیال چوٹالہ 25 ستمبر 1915ء تیجا کھیڑا (آج کے ضلع سرسا، ہریانہ) میں پیدا ہوئے۔ آپ کی ماں کا نام "شگن دیوی" تھا اور والد کا نام "لیکھ رام" تھا۔ لیکھ رام چوٹالہ گاؤں کا جاٹ تھا جو 2750 بگا زمین کی ملکیت کا مالک تھا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Chaudhary-Devi-Lal
- ↑ History of Sirsa town۔ صفحہ: 241۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2017