یہ عارضی طور پر مفلوج کرنے والی دوا ہے یعنی muscle relaxant ہے۔ ان دواؤں کا اثر NMJ) neuro muscular junction) پر ہوتا ہے جہاں یہ دماغ سے آنے والے احکامات کو عضلات muscle تک پہنچنے سے روکتی ہیں۔ یہ دوائیں دو طرح کی ہوتی ہیں۔

  1. Depolarizer۔ یہ پہلے fasciculation کرتی ہیں پھر paralysis۔ مثلاً suxamethonium ان کو reverse نہیں کرنا پڑتا۔
  2. Non depolarizer۔ یہ fasciculation کے بغیر ہی paralysis کرتی ہیں مثلاً Tubocurarine , Atracurium, Pancuronium, Gallamine وغیرہ۔
اٹراکوریم
طبی معلومات
اے ایچ ایف ایس/Drugs.comMonograph
حمل
زمرہ
  • C
راستےIV
اے ٹی سی رمز
قانونی حیثیت
قانونی حیثیت
  • In general: ℞ (Prescription only)
دوا کے جزب و تقسیم کے مطالعہ کی معلومات
حیاتی اثر پذیری100% (IV)
پروٹین بائنڈنگ82%
تحولHofmann elimination (retro-Michael addition) اور اسٹر آب پاشیدگی by nonspecific esterases
Biological half-life17–21 minutes
شناخت کنندہ
  • 2,2'-{1,5-Pentanediylbis[oxy(3-oxo-3,1-propanediyl)]}bis[1-(3,4-dimethoxybenzyl)-6,7-dimethoxy-2-methyl-1,2,3,4-tetrahydroisoquinolinium] dibenzenesulfonate
مترادفاتAtracurium besylate
سی اے ایس نمبر
پبکیم CID
ڈرگ بنک
کیم اسپائڈر
یو این آئی آئی
ChEBI
ChEMBL
ECHA InfoCard100.058.840
کیمیائی و طبعی معلومات
فارمولاC65H82N2O18S2
مولر کمیت1,243.49 g·mol−1
سہ رخی ماڈل (Jmol)
  • C[N+]1(CCc2cc(c(cc2C1Cc3ccc(c(c3)OC)OC)OC)OC)CCC(=O)OCCCCCOC(=O)CC[N+]4(CCc5cc(c(cc5C4Cc6ccc(c(c6)OC)OC)OC)OC)C.c1ccc(cc1)S(=O)(=O)[O-].c1ccc(cc1)S(=O)(=O)[O-]
  • InChI=1S/C53H72N2O12.2C6H6O3S/c1-54(22-18-38-32-48(62-7)50(64-9)34-40(38)42(54)28-36-14-16-44(58-3)46(30-36)60-5)24-20-52(56)66-26-12-11-13-27-67-53(57)21-25-55(2)23-19-39-33-49(63-8)51(65-10)35-41(39)43(55)29-37-15-17-45(59-4)47(31-37)61-6;2*7-10(8,9)6-4-2-1-3-5-6/h14-17,30-35,42-43H,11-13,18-29H2,1-10H3;2*1-5H,(H,7,8,9)/q+2;;/p-2 YesY
  • Key:XXZSQOVSEBAPGS-UHFFFAOYSA-L YesY
 NYesY (what is this?)  (تصدیق کریں)

atracurium کی ایجاد 1974 میں ہوئی تھی۔ یہ دوائیں بے ہوشی اور ICU کے علاوہ کہیں اور استعمال نہیں ہوتیں۔ اس دوا کے لگتے ہی مریض کے سارے straited muscles فالج زدہ paralyse ہو جاتے ہیں۔ البتہ دل دھڑکتا رہتا ہے۔ اسی طرح آنتوں، مثانے، رحم uterus اور آنکھوں کی پتلی pupils کی حرکت جاری رہتی ہے کیونکہ یہ smooth muscles سے بنے ہوتے ہیں۔ یہ دوا لگتے ہی مریض کو مصنوعی سانس دینا ضروری ہو جاتا ہے۔ ویسے تو مصنوعی سانس Face mask کے ذریعے بھی دیا جا سکتا ہے مگر endotracheal tube کا استعمال کرنا بہتر ہے اس لیے anesthesia اورICU میں یہی طریقہ زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
Atrecurium کا عام طور پر ڈوز 0.5 mg/kg ہوتا ہے جس کا اثر تقریباً 25-35 منٹ تک رہتا ہے اس کے استعمال سے پیٹ کے عضلات بھی ڈھیلے ہو جاتے ہیں اس طرح سرجن کو پیٹ کے اندر آپریشن میں آسانی ہوتی ہے۔ سرجری کے اختتام پر atracurium کا اثر ختم کرنے کے لیے neostigmine لگائی جاتی ہے (atropine کے ساتھ )۔ اس طریقہ کو عام طور پر reversal کہتے ہیں۔
atracurium لگانے سے جسم کے اندر histamine خارج ہوتی ہے اس لیے دمہ اور الرجی کے مریضوں میں اسے احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے۔ Atracurium گردوں یا جگر Liver سے خارج نہیں ہوتی بلکہ بغیر کسی انزائم کے Hoffmann degradation کے عمل سے ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے۔ اس لیے جگر اور گردوں کے مریضوں میں بھی باآسانی استعمال کی جا سکتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم