اپاشے ہیلی کاپٹر
اے ایچ-64 اپاشے (انگریزی میں :AH - 64 Apache)امریکہ کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ جو ٹینک، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے امریکا کمپنی Boeing Defense نے بنایا ہے۔ اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
نوع | جنگی ہیلی کاپٹر | |||
صانع | مکڈونل ڈوگلاس بوئنگ ڈیفینس، اسپیس اینڈ سیکورٹی |
|||
کل پیداوار | 2000 ، 2000 [1] | |||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | 26 جنوری 1984 | |||
پہلی پرواز | 30 ستمبر 1975 | |||
صارفین | ||||
لمبائی | 14.68 میٹر [2][3] | |||
بلندی | 4.72 میٹر | |||
حد | 257 بحری میل ، 476 الف پیما | |||
درستی - ترمیم |
تفصیل
ترمیماے ایچ-64 اپاشے امریکا سب سے مضبوط لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے۔ اس میں ایک پائلٹ اور ایک اس کے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔ اپاشے 293 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 کلومیٹر دور تک اڑ سکتا ہے۔ اپاشے اس وقت امریکا کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔
ہتھیار
ترمیماپاشے کے اسلحہ میں 8 ٹینک شکن میزائل، 38 راکٹ اور ایک عدد 30 میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔
استعمال کرنے والے ممالک
ترمیمویکی ذخائر پر اپاشے ہیلی کاپٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ http://www.boeing.com/boeing/Features/2013/06/bds_apache_06_03_13.page
- ↑ https://www.boeing.com/defense/ah-64-apache/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2021
- ↑ اشاعت چہارم — صفحہ: 559 — ISBN 978-0-7106-0587-0 — https://www.boeing.com/defense/ah-64-apache/