اپنا دَل (انگریزی: Apna Dal) بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کا تعلق اتر پردیش کے پوروانچل علاقہ سے ہے۔ اپنا دل کو وارانسی اور مرزاپور کے دیگر پسماندہ طبقات کا مکمل تعاون حاصل ہے۔

صدرانوپریا سنگھ پٹیل
ترجمانBrijendra patel
بانیجواہر لال پٹیل
پارلیمانی چیئرپرسنانوپریا سنگھ پٹیل
لوک سبھا رہنماانوپریا سنگھ پٹیل
تاسیس14 دسمبر 2016 (7 سال قبل) (2016-12-14)
صدر دفترVillage - Atrampur Nawabganj, ضلع الہ آباد, اتر پردیش
نظریاتSocial justice
نسوانیت
خوش نظمی
سیاسی حیثیتCentre-left
ای سی آئی حیثیتبھارت کی سیاسی جماعتیں[1]
اتحادقومی جمہوری اتحاد (بھارت) (2016 – present)
لوک سبھا میں نشستیں
2 / 543
/ 545
<div style="background-color: نیلا; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;">
[2](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
اتر پردیش مجلس قانون ساز میں نشستیں
9 / 403
اتر پردیش قانون ساز کونسل میں نشستیں
1 / 100

تاریخ

ترمیم

1995ء میں ڈاکٹر سونے لال پٹیل نے ایک سیاسی جماعت قائم کی جس کا نام اپنا دل رکھا۔ اپنا دال (سونے لال) اسی سے نکلی ہوئی ایک جماعت ہے جسے جواہر لال پٹیل نے تشکیل دیا۔ جواہر لال بھی انوپریا پٹیل کے ساتھ اپنا دل کے بانی ارکان میں سے تھے۔[3][4][5][6][7][8][9]

اسمبلی انتخابات

ترمیم

اپنا دل (سونے لال) نے قومی جمہوری اتحاد کے ساتھ اتحاد کیا اور اترپردیش اسمبلی انتخابات میں کل 9 نشستیں حاصل کیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بنی۔ اپنا دل نے کل 851,336 ووٹ حاصل کیے۔ جمونا پرساد نے سوراں نشست 77814 ووٹ سے جیت لی۔ اپنا دل نے انڈین نیشنل کانگریس (7 نشست) سے زیادل نشستیں حاصل کیں۔[10][11][12][13]

لوک سبھا انتخابات

ترمیم

بھارت کے عام انتخابات، 2019ء میں اپنا دل سونے لال نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا اور مرزاپور اور روبرٹس گنج سے دونوں نشستیں جیت لیں۔ پرزوپور سے انوپریا پٹیل اور روبرٹس گنج سے پکوری لال نے بازی ماری۔[14]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "(UPDATED LIST OF PARTIES & SYMBOLS As per main Notification dated 13.04.2018 As on 09.03.2019" (PDF)۔ India: Election Commission of India۔ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2019 
  2. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019 
  3. Apna Dal (S) registered, has the backing of Anupriya Patel
  4. BJP's ally Apna Dal (S) too faces workers' wrath in Kashi
  5. Uttar Pradesh: Sparring Apna Dal ‘splits’
  6. Apna Dal(S) announces 1st list of 5 candidates for UP polls
  7. Like in SP, it was mom vs daughter in UP’s Apna Dal
  8. As Anupriya Patel Becomes Minister, UP Ally Apna Dal Says Goodbye To BJP
  9. At Apna Dal rally in PM Modi’s constituency, Amit Shah chief guest
  10. AD(S)، BJP `resolve' seat sharing dispute
  11. BJP and Apna Dal will contest polls together, says Anupriya Patel
  12. AD(S)، BJP ‘resolve’ seat sharing dispute
  13. Upset with BJP, AD(S) to field its candidates
  14. "Lok Sabha Profile"۔ Govt of India۔ 2009۔ 01 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2019