اکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرست
اکیسویں صدی عیسوی کے معروف اردو ناول نگاروں کی فہرست درج ذیل ہے۔
- رحمان عباس - نخلستان کی تلاش، ایک ممنوعہ محبت کی کہانی، خدا کے سائے میں آنکھ مچولی، روحزِن
- نور الحسنین - ایوانوں کے خوابیدہ چراغ
- عبد الصمد - شکست کی آواز
- ترنم ریاض - برف آشنا پرندے
- شمس الرحمان فاروقی - کئی چاند تھے سر آسماں
- پیغام آفاقی - پلیتہ
- مشرف عالم ذوقی - لے سانس بھی آہستہ، آتش رفتہ کا سراغ
- شائستہ فخری - نادیدہ بہاروں کے نشان
- غضنفر - فسون مانجھی
- شموئیل احمد - مہاماری
- نمرہ احمد
- عمیرہ احمد، پیر کامل
- خالد جاوید، موت کی کتاب
- ہاشم ندیم، عبد اللہ، خدا اور محبیمیلڈیٹین یم
- مرید عباس خاور ، میلسی ضلع وہاڑی (صدیوں کا سفر 2003) (خانہ بے چراغ 2009)
٭ محمد حفیظ خان، ادھ ادھورے لوک 2018, انواسی 2019
٭ ڈاکٹر اختر آزاد - لیمی نیٹیڈ گرل (2013)
شبیر احمد - ہجور آما (2020)