اردو ناول نگاروں کی فہرست

یہ فہرست اردو ناول نگاروں کی فہرست ہے۔

19ویں صدی

ناول نگار تاریخ وفات و پیدائش ناول
ڈپٹی نذیر احمد (1830–1912) مراۃ العروس، توبتہ النصوح، ابن الوقت
محمد حسین آزاد 1830 آب حیات
رتن ناتھ سرشار 1846 فسانہ آزاد
پریم چند (31 جولائی 1880 – 8 اکتوبر 1936) بازار حسن
مرزا محمد ہادی رسوا 1857 امراؤ جان ادا
عبد الحلیم شرر 1860 گذشتہ لکھنؤ، فردوس بریں
راشد الخیری 1868 سات روحوں کے اعمالنامے، نانی اشو
عبد الحق 1872
محمد ساجد مرزا بیگ دہلوی 1876 دل فگار، تمنا دید

بیسویں صدی

ناول نگار تاریخ وفات و پیدائش ناول
شوکت تھانوی 3 فروری 1904ء – 4 مئی، 1963ء بکواس، خدانخواستہ، پہیلی بیگم، مزید دیکھیے
ممتاز مفتی 1905ء – اکتوبر 1995ء علی پور کا ایلی، الکھ نگری
ابو الفضل صدیقی 1908ء زخمِ دل
کرشن چندر 23 نومبر 1914ء – 8 مارچ 1977ء شکست
نسیم حجازی 1914ء1996ء خاک اور خون اور تلوار ٹوٹ گئی مزید دیکھیے
خواجہ احمد عباس 1914 انقلاب
رئیس احمد جعفری 1914 بدنام، محبت کا انتقام، ہچکولے
عزیز احمد 1914 گریز
عصمت چغتائی 1915 ٹیڑھی لکیر، ضدی
راجندر سنگھ بیدی 1915 ایک چادر میلی سی
آغا بابر 1919 ہوا کی کہانی
اے آر خاتون 1920 شمع، افشاں، تصویر
رضیہ بٹ 1924 آئینہ، بانو
شوکت صدیقی 1923 جانگلوس، خدا کی بستی
انتظار حسین 1923 بستی، آگے سمندر ہے
اشفاق احمد 1925 کھیل تماشا
خدیجہ مستور 1927ء آنگن
ابن صفی 1928 تفصیلی فہرست
بانو قدسیہ 1928 راجہ گدھ
اے حمید 1928 اور چنار جلتے رہے، پھول گرتے ہیں، بہار کا آخری پھول
جمیلہ ہاشمی 1929 تلاش بہاراں، دشتِ سوس
الطاف فاطمہ 1929 دستک نہ دو
حمید کاشمیری 1930 الاؤ ، شکست آرزو
عبد اللہ حسین 1931 اداس نسلیں
قریش پور 1932
امراؤ طارق 1932 بدن کا طواف
صدیق سالک 1935 ایمرجنسی،
عبید اللہ بیگ 1936 راجپوت
محمد منشا یاد 1937 راہیں
خالدہ حسین 1937 کاغذی گھاٹ
شکیل عادل زادہ 1938 بازی گر
مستنصر حسين تارڑ 1939 راکھ، بہاؤ، خس و خاشاک زمانے، اے غزال شب
انیس ناگی 1939 ایک گرم موسم کی کہانی
احمد داؤد 1949 رہائی
مظہر الاسلام 1949 محبت:مردہ پھولوں کی سمفنی
مرزا اطہر بیگ 1950 غلام باغ
محمد عاصم بٹ 1966 دائرہ 2001 ، ناتمام 2014، بھید 2019
اظہر عابدی 1968
رحمان عباس 1972 نخلستان کی تلاش، ایک ممنوعہ محبت کی کہانی، خدا کے سائے میں آنکھ مچولی اور روحزن
عمیرہ احمد 1976 پیر کامل
ادریس آزاد 1969 سلطان محمد فاتح
امجد جاوید 1966 عشق کا قاف، امرت کور، قلندر زات، کیمپس،بے رنگ پیا
فرحت اشتیاق 1980 دیار دل، بن رائے آنسو

اکیسویں صدی

ناول نگار مع غیر معلوم تاریخ پیدائش

مزید دیکھیے