عبد الستار بھوئیاں

بنگلہ دیشی سیاست دان

عبد الستار بھوئیاں (16 جنوری 1939ء - 30 ستمبر 2023ء)، ایک بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سیاست دان اوربراہمنباڑیا -2 حلقے کی نمائندگی کرنے والے قومی اسمبلی کے رکن تھے۔ انھوں نے 11 دسمبر 2022ء کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اور 8 فروری 2023ء کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار کے طور پر اسی عہدے کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ [2][3]

عبد الستار بھوئیاں
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1939ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برہمنباریا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 30 ستمبر 2023ء (84 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور خاندان ترمیم

عبد الستار بھوئیاں 16 جنوری 1939ء کو پرمانند پور بورو باری، سرائل میں پیدا ہوئے ،جو اس وقت کملا ڈویژن کے براہمنباڑیا ضلع میں واقع تھا۔ ان کے والدین مقصود علی بھویاں اور رحیمہ خاتون تھے۔ [2]

کیریئر ترمیم

عبد الستار بھویاں نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی دوسری خالدہ کابینہ میں ریاستی وزیر زمین اور بجلی کے وزیر مملکت کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے اس کابینہ میں ریاستی وزیر برائے ماہی گیری اور لائیو سٹاک کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انھوں نے خالدہ ضیاء کے مشیر کے طور پر بھی کام کیا۔ وہ ضمنی الیکشن 2023ء میں آزاد امیدوار کے طور پر دوبارہ پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [4]

وفات ترمیم

اکیل عبد الستار بھوئیاں کا انتقال 30 ستمبر 2023ء کو ہوا۔[5][6]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.observerbd.com/news.php?id=444893
  2. ^ ا ب "Constituency 244_11th_En"۔ Bangladesh Parliament۔ 15 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2020 
  3. "ব্রাহ্মণবাড়িয়া-২ আসনের সংসদ সদস্য আবদুস সাত্তার ভূঁইয়ার মৃত্যু"۔ Prothomalo (بزبان بنگالی)۔ 2023-09-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2023 
  4. "Brahmanbaria-2 MP Ukil Abdus Sattar dies at 84"۔ unb.com.bd۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2023 
  5. Brahmanbaria-2 MP Abdus Sattar passes away
  6. daily sun۔ "President mourns death of Abdus Sattar Bhuiyan, MP | Daily Sun |"۔ daily sun (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2023