آگستس
ایمپیراتور سیزر دی وی فیلیوس آگستس جو آکٹیوین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، روم کا شہنشاہ، جولیس سیزر کی بہن کا پوتا تھا۔ باپ کی وفات کے بعد جولیس سیزر نے اسے اپنا بیٹا اور وارث بنا لیا۔ سیزر کے قتل 44 ق۔ م پر روم آیا اور مارک انتھونی کے ساتھ مل کر مجلس ارباب ثلاثہ بنائی۔ 42 ق۔ م میں آینٹنی سے مل کر بروٹس کو شکست دی۔ 40 ق۔ م میں اپنی بہن اوکٹاویا کی شادی انتھونی سے کی۔ بعد میں انتھونی سے بھی ٹھن گئی۔ چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کے بعد آخر 31 ق۔ م میں مارک انتھونی اور قلوپطرہ کو شکست دی۔ 27 ق۔ م میں رومن سینٹ کی طرف سے آگسٹس (واجب التعظیم) کا خطاب پایا۔ زرعی اصلاحات کیں اور چند مفید قوانین بھی نافذ کیے۔ اس کے دور کو لاطینی ادب کا سنہری دور کہا جاتا ہے۔ ورجل ہوریس اور لیوی جیسے عظیم شعرا اس کے ہمعصر تھے۔ وہ خود بھی ادیب تھا۔ یسوع مسیح اس کے عہد میں پیدا ہوئے۔ اگست کا مہینہ اسی کے نام سے منسوب ہے۔[17][18].[19] [20]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Imperator Caesar Divi filius Augustus) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: C. Octavius C.f.)[1] | ||||||
پیدائش | 23 ستمبر 63 ق مء [2][3] روم [4][5] |
||||||
وفات | 19 اگست 14ء [2][6] نولا [7][2] |
||||||
مدفن | مقبرہ آگستس | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | قدیم روم | ||||||
زوجہ | کلوڈیا پولکرا (42 ق.م–40 ق.م)[8][9] لیویا (37 ق.م–19 اگست 14)[10][2] |
||||||
اولاد | جولیا کبری [11][12][8][13]، تیبیریوس | ||||||
والد | جولیس سیزر | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
رومی شہنشاہ (1 ) | |||||||
برسر عہدہ جنوری 27 ق.م – 19 اگست 14 |
|||||||
| |||||||
رومی کونسل [15] | |||||||
برسر عہدہ 33 ق.م – 33 ق.م |
|||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | قدیم رومی سیاست دان ، قدیم رومی فوجی اہلکار ، رومی شہنشاہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [16] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
درستی - ترمیم |
اولاد
ترمیماگستس کا کوئی بیٹا نہیں تھا۔ ایک بھتیجا اور دو پوتے اس کی زندگی میں ہی مر گئے۔ سوتیلے بیٹے ٹیبریس کو گود لیا اور اپنا جانشین مقرر کیا۔ یہ شاہی سلسلہ زیادہ دیر نہیں چلا، اس میں کالیگولا اور نیرو بھی شامل تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Cultivating the memory of Octavius Thurinus — جلد: 3 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1515/JAH-2015-0012
- ^ ا ب پ ت عنوان : Octavianus
- ↑ باب: 5
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118505122 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Auguste // Encyclopædia Universalis — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/caius-julius-caesar-octavianus-augustus-auguste/
- ↑ http://www.bbc.co.uk/history/historic_figures/augustus.shtml
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118505122 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: C. Iulius (132) C. f. C. n. Fab. Caesar Octavianus = C. Octavius C. f. Sca. Thurinus (or Caepias) — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/2597/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
- ↑ عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4190/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
- ↑ عنوان : Livii — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4190/
- ↑ عنوان : Julia the Elder
- ↑ عنوان : Octavii
- ↑ عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4174/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
- ↑ عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/3909/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
- ↑ عنوان : The Magistrates of the Roman Republic — ISBN 0-89130-812-1
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/21712995
- ↑ Trevor Luke (2015)۔ "Cultivating the memory of Octavius Thurinus"۔ Journal of Ancient History۔ 3 (2): 242–266۔ ISSN 2324-8106۔ doi:10.1515/jah-2015-0012
- ↑
- ↑ Velleius Paterculus 2.59.3.
- ↑ Suetonius, Julius 83.
ویکی ذخائر پر آگستس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |