لاوی
(لیوی سے رجوع مکرر)
لاوی یا لیوی (Levi/Levy) (تلفظ: /ˈliːvaɪ/، عبرانی: לֵּוִי; معیاری Levy طبری Lēwî; لفظی معنی شمولیت) یعقوب اور لیاہ کے تیسرے بیٹے تھے۔
لاوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1566 ق مء [1] فدام ارام |
تاریخ وفات | سنہ 1429 ق مء [2] |
اولاد | جیرسون بن لاوی [3]، قہات [3]، مراری [3]، یوکابد [4] |
والد | یعقوب |
والدہ | لیاہ |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 18 — ISBN 978-0-87668-229-6
- ↑ مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 25 — ISBN 978-0-87668-229-6
- ↑ عنوان : Genesis — باب: 11 — فصل: 46
- ↑ عنوان : בְּמִדְבַּר — باب: 59 — فصل: 26