ایرانی لوگ
متنوع ہند-یورپی نسلی-لسانیاتی گروہ
کل آبادی | |
---|---|
ت 21-25 کروڑ[حوالہ درکار] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
مغربی ایشیا, اناطولیہ, اوستیا, وسط ایشیا، مغربی جنوبی ایشیا اوذر مغربی سنکیانگ | |
زبانیں | |
ایرانی زبانیں، جو ایک شاخ ہے ہند یورپی زبانیں کی | |
مذہب | |
عموماً: اسلام (اہل سنت اور اہل تشیع) اقلیتات: مسیحیت (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا, نسطوریت, پروٹسٹنٹ مسیحیت
اور کاتھولک کلیسیا), لادینیت, زرتشتیت, یہودیت, بہائیت, Uastadin اور یزیدی (تاریخی طور پر بھی: مانویت اور بدھ مت) |