ایس این ہنومنتھا راؤ (پیدائش: 4 ستمبر 1929ء) | (انتقال: 29 جولائی 2013ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے ۔ [1] انھوں نے 1978ء اور 1983ء کے درمیان 9ٹیسٹ میچوں اور 1981ء اور 1982ء کے درمیان [2] ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ فرسٹ کلاس سطح پر راؤ نے 29 سال کی عمر میں رانجی ٹرافی کے 1958-59 ایڈیشن میں امپائرنگ کا آغاز کیا اور 24 سالہ کیریئر میں 36 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی۔ [3]

ایس این ہنومنتھا راؤ
ذاتی معلومات
پیدائش4 ستمبر 1929(1929-09-04)
کولار, میسور, برطانوی ہند
وفات29 جولائی 2013(2013-70-29) (عمر  83 سال)
بنگلور، کرناٹک، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر9 (1978–1983)
ایک روزہ امپائر2 (1981–1982)
فرسٹ کلاس امپائر36 (1959–1983)
لسٹ اے امپائر9 (1978–1982)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 اگست 2013ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 29 جولائی 2013ء کو بنگلور، کرناٹک، بھارت میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Former Test umpire Hanumantha Rao dies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-02
  2. "S. N. Hanumantha Rao"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-07
  3. SN Hanumantha Rao as umpire in first-class matches (36) – CricketArchive. Retrieved 3 August 2013.