ایشین کرکٹ کونسل چیلنجر کپ 2023ء
بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ
ایشین کرکٹ کونسل چیلنجر کپ 2023ء کا افتتاحی ایڈیشن تھا، جس کی میزبانی تھائی لینڈ نے فروری اور مارچ 2023ء میں کی تھی [1] یہ ٹورنامنٹ 2023ء ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے راستے کا حصہ تھا۔ [1]
تاریخ | 24 فروری 2023 – 5 مارچ 2023 |
---|---|
کرکٹ طرز | 50 اوورز |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ |
میزبان | تھائی لینڈ |
فاتح | سعودی عرب (1 بار) |
رنر اپ | بحرین |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 15 |
کثیر رنز | پدماکر سروے (199) |
کثیر وکٹیں | اشتیاق احمد (12) عبدالماجد (12) |
اس ٹورنامنٹ میں 8ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں سے ٹاپ 2نے 2023ء مینز پریمیئر کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ [2] ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے 9 فروری 2023ءکو ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا [3]
بحرین اور سعودی عرب کی ٹیمیں دونوں سیمی فائنل میچ جیت کر مینز پریمیئر کپ کے لیے کوالیفائی کرنے سے پہلے اپنے اپنے گروپس میں سرفہرست رہیں اور فائنل میں سعودی عرب نے بحرین کو دس وکٹوں سے شکست دی۔ [4]
ٹیمیں
ترمیمگروپ اے | گروپ بی |
---|---|
گروپ اسٹیج
ترمیمگروپ اے
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | بحرین | 3 | 3 | 0 | 0 | 6 | 4.844 |
2 | بھوٹان | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | −0.340 |
3 | ایران | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | −0.779 |
4 | مالدیپ | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | −2.473 |
ماخذ: Cricket.com
مقابلوں کی تفصیل
ترمیمب
|
||
تھنلے جمتشو 30 (34)
ستھیا ویراپتھیرن 3/15 (6.1 اوورز) |
جنید عزیز 56 (85)
سپریت پردھان 2/18 (4.3 اوورز) |
- بحرین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.
ب
|
||
عمر آدم 58 (40)
زاہد آفرین 5/22 (8.2 اوورز) |
زاہد آفرین 25 (59)
عمر آدم 4/22 (10 اوورز) |
- مالدیپ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
ب
|
||
شہباز بدر 178 (144)
ابراہیم حسن 3/79 (10 اوورز) |
محمد محفوظ 35 (41)
ستھیا ویراپتھیرن 2/3 (4 اوورز) |
- بحرین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
ب
|
||
عبد الوہاب ابراہیم پور 37 (69)
تنزین وانگچک 2/19 (10 اوورز) |
گکول گھلی 22 (29)
مسعود جائیزہ 4/37 (7 اوورز) |
- ایران نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
ب
|
||
عمر آدم 23 (22)
نگاوانگ تھنلی 3/25 (10 اوورز) |
جگمے سنگے 24 (49)
لیم شفیع 4/11 (5 اوورز) |
- بھوٹان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.
گروپ بی
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | سعودی عرب | 3 | 3 | 0 | 0 | 6 | 4.844 |
2 | تھائی لینڈ | 3 | 2 | 1 | 0 | 4 | 2.053 |
3 | انڈونیشیا | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | 0.243 |
4 | میانمار | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | −5.293 |
ماخذ: Cricket.com
مقابلوں کی تفصیل
ترمیمب
|
||
پدماکر سرو 63 (73)
زہیر 3/14 (3.3 اوورز) |
وقار الحسن 49* (67)
فرڈیننڈو بنونیک 1/9 (2 اوورز) |
- سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ڈینیئل جیکبز 152 (143)
ہٹیٹ لین او 3/58 (7 اوورز) |
سوان ہٹیٹ کو کو 22 (31)
چنچائی پینگکمٹا 3/19 (5 اوورز) |
- تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
اکشے یادو 19 (43)
زین العابدین 3/18 (6.2 اوورز) |
وقار الحسن 34* (35)
جندرے کوٹزی 1/5 (3 اوورز) |
- سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
پدماکر سرو 128 (91)
نیین چن سو 3/38 (7 اوورز) |
کو کو لین تھو 22 (30)
گیڈے آرٹا 5/23 (6.5 اوورز) |
- انڈونیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
عبد المنان علی 102* (80)
آنگ کو کو 2/72 (8 اوورز) |
یے نانگ تون 29 (31)
احمد بلاداف 4/30 (8.3 اوورز) |
- سعودی عرب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ڈینیلسن ہاوے 37 (50)
نوفون سینمونٹری 5/13 (10 اوورز) |
پھریاپونگ سوانچوئی 44 (65)
فرڈیننڈو بنونیک 3/21 (5.5 اوورز) |
- تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سیمی فائنل
ترمیمپہلا سیمی فائنل
ترمیمب
|
||
سپریت پردھان 24 (29)
اشتیاق احمد 4/7 (5 اوورز) |
وقار الحسن 41* (41)
|
- بھوٹان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا سیمی فائنل
ترمیمب
|
||
سہیل احمد 64 (115)
جندرے کوٹزی 4/18 (8 اوورز) |
رابرٹ رائنا 28 (41)
ذیشان عباس 4/33 (7 اوورز) |
- تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Thailand Cricket to host ACC Men's Challenger Cup 2023 in February/March"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2023
- ↑ "Men's cricket team prepares for ACC Men's Challenger Cup 2023"۔ Kuensel۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2023
- ↑ @ (9 February 2023)۔ "The ACC Men's Challenger Cup 2023 will be held in Thailand. The 50-over-a-side tournament will take place from February 24th to March 5th 2023. The series provides an opportunity for some of Asia's emerging teams to showcase their talent" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے
- ↑ "Saudi Arabia, Bahrain win through ACC Challenger Cup"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2023