ایمپیڈوکلیز
(ایمپیدوکلز سے رجوع مکرر)
یونانی فلسفی جس نے “ثبات ہستی “ کے قدیم عقیدے کو ہراکلیتس کے تجربہ تغیر اور حرکت سے ملانے کی کوشش کی۔ اس کے نقطہ نظر کے مطابق کائنات کے چار بنیادی عناصر ہیں۔ خاک، پانی، ہوا اور آگ انھیں عناصر کے ملنے سے تمام چیزیں بنی ہیں۔ محبت اور نفرت دو حرکی اصول ہیں، جن پر ان تمام اجزا کا باہمی ملاپ ہوا ہے۔ یہی دو حرکی اصول خیر اور شر کو جنم دیتے ہیں۔
ایمپیڈوکلیز | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἐμπεδοκλῆς) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 494 ق مء [1][2] |
وفات | سنہ 434 ق مء [2] کوہ ایٹنا [3]، موریہ [4][3] |
طرز وفات | خود کشی [3] |
عملی زندگی | |
استاذ | اناکسا غورث [5]، بارامانیاس [5][6]، ہیراکلیطس [5]، فیثاغورث |
پیشہ | طبیب ، فلسفی [7]، مصنف [8]، شاعر ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [9] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، طب |
مؤثر | فیثاغورث [5] |
تحریک | فلسفۂ ما قبل سقراط |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر ایمپیڈوکلیز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ عنوان : Histoire de la philosophie — جلد: 1 — صفحہ: 59
- ^ ا ب صفحہ: 6 — https://books.google.cat/books?id=4qtSF3BUbjAC&pg=PA6
- ^ ا ب صفحہ: 17 — https://books.google.cat/books?id=4qtSF3BUbjAC&pg=PA17
- ↑ صفحہ: 187 — https://gallica.bnf.fr/ark:/12148/bpt6k34006100
- ^ ا ب عنوان : Empedocles
- ↑ ناشر: جامعہ سٹنفورڈ — Stanford Encyclopedia of Philosophy
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 8 جولائی 2016 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500212584 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/50996067