}}

ایم-1
Route information
Part of AHN-AH
Maintained by این ایچ اے
Length155 کلومیٹر (96 میل)
Existed1997–present
History2007ء میں مکمل ہوئی
Major junctions
East endپشاور
Major intersectionsاین5
West endراولپنڈی
Location
Countryپاکستان
Major citiesچارسدہ، نوشہرہ، صوابی، اٹک، برہان، حسن ابدال
Highway system

ایم 1 یا ایم ون (ًM1) پاکستان میں موٹروے ہے جو خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملاتی ہے۔ یہ 155 کلومیٹر طویل ہے، 88 کلومیٹر خیبر پختونخوا میں اور 67 کلومیٹر پنجاب میں واقع ہے۔ یہ افغانستان اور وسطی ایشیا کے لیے ایک اہم رابطہ سڑک بن چکی ہے۔ یہ پاکستان موٹروے کا حصہ ہے۔[1]

ایم ون موٹر وے۔

جنکشن اور انٹر چینج

ترمیم
ایم ون موٹروے
شمال کی طرف جانے والے راستے جنگشن جنوب کی طرف جانے والے راستے
ہوائی اڈا لنک روڈ (مغرب)   آسلام آباد لنگ روڈ سے (مشرق)
حسن ابدال سے N5   اٹک سے ب رہان اور N5
صوابی سے ٹوپی  
رشکی اور مردان تک   نوشہرہ تک
  چارسدہ سے تخت بائی اور N5 تک
  پشاور، سے طورخم اور N5 تک

بیرونی ربط

ترمیم
  • [پاکستان موٹروے کی سرکاری ویب گاہ]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم