موٹروے ایم 4، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک موٹروے ہے، جو فیصل آباد سے ملتان تک233 کلومیٹر طویل ہوگی۔ 16 مارچ، 2015ء کو اس کے پہلے حصہ کا آغاز کر دیا گیا، جو فیصل آباد کے شمال میں واقع فیصل آباد انٹرچینج سے شروع ہو کر گوجرہ تک جاتا ہے۔

ایم-4
Route information
Maintained by این ایچ اے، حکومت پاکستان
Length233 کلومیٹر (145 میل)
Existed19 اگست 2009–present
Major junctions
شمال endفیصل آباد
Major intersectionsN5
جنوب endملتان
Location
Countryپاکستان
Major citiesگوجرہ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شور کوٹ، خانیوال
Highway system

موٹروے ایم 2 کے برخلاف یہ صرف 4 لین پر مشتمل ہے۔

انٹرچینج

ترمیم
ایم 4 موٹروے
جنوب کی سمت راستے رابطہ/جنکشن شمال کی سمت راستے
گوجرہ سمندری اور این-5 سے 1 جھنگ تا
ٹوبہ ٹیک سنگھ اور این-5 سے 2 ؟؟
خانیوال این-5 سے 3 این5 اور ملتان تک
ملتان این5 ایل کیو ایم روڈ سے 4 ؟؟
تائی پور سے 5 ملتان تک
وہاڑی سے 6 ملتان تک
بہاولپور اور لودہراں این-5 اسماعیل شاہ والا سے 7 این 5 اور ملتان تک

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم