حلقہ این اے-96 (فیصل آباد-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا دوسرا حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-96 (فیصل آباد-2)
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہJaranwala Tehsil (partly) including Jaranwala city of Faisalabad District
ووٹر499,195 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-76 Faisalabad-II

انتخابات 2008ء

ترمیم

اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائج

ترمیم

ملک نواب شیر وسیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[2]

]
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-2
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی ملک نواب شیر وسیر 43,294 31
پاکستان مسلم لیگ زاہد نذیر 41,068 30
پاکستان مسلم لیگ رائے صلاح الیدن 37,734 27
دیگر دیگر 17,012 12

انتخابات 2013

ترمیم

نتائج

ترمیم

پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 76 سے 24 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے طلال چوہدری نے کامیابی حاصل کی۔

امیدوار جماعت ووٹ
طلال چوہدری پاکستان مسلم لیگ (ن) 68716
ملک نواب شیر وسیر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 39112
شاہد سلطان متحدہ قومی موومنٹ
عبد الوحید خان پاکستان پیپلز پارٹی
یحییٰ بختیار جماعت اسلامی
محمد وقار وصی چوہدری پاکستان تحریک انصاف
حاجی رشید احمد خان رانا آل پاکستان مسلم لیگ
محمد شفقت رانا آزاد
چوہدری اظہر حسین آزاد
چوہدری ثنا اللہ آزاد
چوہدری محمد اکرم آزاد
ساجد محمود قادری آزاد
سردار اکبر علی آزاد
سعدیہ خان آزاد
ضیا شاہد وسیر آزاد
چوہدری عبد المجید آزاد
قاضی جنید اللہ آزاد
محمد عرفان صدیقی آزاد
محمد مزمل آزاد
محمد یوسف شیر آزاد
منظور علی آزاد
رائے محمد شاہجہان خان آزاد
رائے اعجاز حسین آزاد

قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے

ترمیم
  1. حلقہ این اے۔75
  2. حلقہ این اے۔76
  3. حلقہ این اے۔77

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-77"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 26 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم