این اے-121 (لاہور-5)
(این اے۔129 (لاہور-7) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-121 (لاہور-5) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
حلقہ این اے-121 (لاہور-5) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع لاہور میں لاہور شہر کے کچھ علاقے۔ |
ووٹر | 467,012 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمشیخ روحیل اصغر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔ حلقہ این اے۔124 لاہور-7 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]
شمار | امیدوار | جماعت |
---|---|---|
1 | بشری اعتزاز احسن | پاکستان پیپلز پارٹی |
2 | چوہدری غلام مصطفی | عوامی نیشنل پارٹی |
3 | چوہدری محمد الیاس گجر | آل پاکستان مسلم لیگ |
4 | شیخ روحیل اصغر | مسلم لیگ ن |
5 | طارق یاسین غازی آبادی | پاکستان فلاح پارٹی |
6 | عامر صدیقی | آزاد |
7 | علامہ رضا مصطفی نقشبندی | پاکستان سنی تحریک |
8 | عمران احمد خان | مسلم لیگ (ج) |
9 | قاری حافظ محمد زاور بہادر | جمعیت علمائے پاکستان، نورانی |
10 | حامد اصغر | آزاد |
11 | محمد طارق | آزاد |
12 | محمد ناصر ملک | آزاد |
13 | محمد نواز | آزاد |
14 | محمد نوید انجم | آزاد |
15 | مظہر منیر | آزاد |
16 | منیر احمد | متحدہ قومی موومنٹ |
17 | میاں عبد الوحید | تحریک تحفظ پاکستان |
18 | ندیم یعقوب مغل | آزاد |
19 | ولید اقبال | پاکستان تحریک انصاف |
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
شیخ روحیل اصغر | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 119289 |
ولید اقبال | پاکستان تحریک انصاف | 42119 |
بشری اعتزاز احسن | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 7022 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیخ روحیل اصغر نے 119289 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے
ترمیمعام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-124"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013