حنا ربانی کھر
پاکستانی سیاست دان
(حنا ربّانی کھر سے رجوع مکرر)
حنا ربّانی کھر 1977ء میں ملتان میں جنم لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون رکن قومی اسمبلی ہیں جنھوں نے 2009–2010 قومی بجٹ پیش کیا۔ حنا رشتہ میں غلام مصطفے کھر کی بھتیجی ہے۔
حنا ربانی کھر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن قومی اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 10 اکتوبر 2002 – 11 مئی 2013 |
|||||||
وزیر خارجہ پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 11 فروری 2011 – 16 مارچ 2013 |
|||||||
| |||||||
وزیر مملکت برائے خارجہ امور [1] | |||||||
برسر عہدہ 11 فروری 2011 – 20 جولائی 2011 |
|||||||
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکنیت سنہ 13 اگست 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | خواتین کے لیے مخصوص نشست | ||||||
پارلیمانی مدت | پندرہویں قومی اسمبلی | ||||||
وزیر مملکت برائے خارجہ امور | |||||||
برسر عہدہ 19 اپریل 2022 – 10 اگست 2023 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 نومبر 1977ء (47 سال)[2] ملتان |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
شریک حیات | فیروز گلزار | ||||||
والد | غلام نور ربانی کھر | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ |
||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان ، کاروباری ، ماہر معاشیات | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
تعلیمی پس منظر
ترمیمآپ نے 1999 میں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے معاشیات میں گریجویشن کیا اور 2001 میں ے ایم بی اے کی سند حاصل کی،
سیاسی پس منظر
ترمیمآپ نے 2002 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر حصہ لے کر رکن پارلیمان منتخب ہوئیں۔ 2008 کے انتخابات میں آپ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر مظفّر گڑھ کی قومی اسمبلی کی نشت پر کامیابی حاصل کی،
وزیر خارجہ
ترمیمشاہ محمود قریشی کے فروری 2011ء میں استعفی کے چھ ماہ بعد جولائی 2011ء میں گیلانی نے حنا کو وزیر خارجہ مقرر کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Hina Rabbani Khar — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2022
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029144 — بنام: Hina Rabbani Khar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
ویکی ذخائر پر حنا ربانی کھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |