این اے۔186 (ڈیرہ غازی خان۔3)

این اے۔186 (ڈیرہ غازی خان-3) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے بنایا گیا ایک نیا حلقہ ہے۔ اس میں بنیادی طور پر کوٹ چھٹہ کا قصبہ اور تحصیل شامل ہے جو سنہ 2018ء کی حد بندیوں سے پہلے NA-172 کے پرانے حلقے میں تھے۔[2][3]

این اے۔186 (ڈیرہ غازی خان-3)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ (جزوی)۔
ووٹر387,004 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔172 ڈیرہ غازی خان۔2 (2002 سے 2013)

انتخابات 2008

ترمیم

فاروق احمد خان لغاری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[5]

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-192 ڈیرہ غازی خان۔4

امیدوار جماعت ووٹ
سردار محمد خان لغاری پاکستان تحریک انصاف 80,683
شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن 67,753
سردار محمد عرفان اللہ کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی 6,620
سید منیر حسین تحریک لبیک پاکستان 4,523
احمد بخش اللہ اکبر تحریک 617
مخدوم سید اعجاز حسین پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی 552
کل ڈالے گئے ووٹ 160,748

نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے سردار محمد خان لغاری نے 80,683 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
  3. Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 57. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-18.
  4. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  5. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25