این اے۔231 کراچی ملیر-III پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ اس میں بنیادی طور پر ایئرپورٹ سب ڈویژن، ملیر چھاؤنی اور فیصل کنٹونمنٹ کے 7 مردم شماری حلقوں میں سے پہلے 5 اور کراچی کے ضلع ملیر کے میمن گوٹھ اور ابراہیم حیدری کے کچھ حصے شامل ہیں۔ یہ سنہ 2018ء میں پرانے این اے۔257 کراچی-XIX کی تقسیم سے بنایا گیا تھا۔ اس حلقے میں 342,427 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں.[2]

این اے۔231 کراچی ملیر۔III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع ملیر کا ملیر ٹاؤن (جزوی)، مراد میمن گوٹھ، ابراہیم حیدری، ملیر کنٹونمنٹ ایریا، فیصل کنٹونمنٹ ایریا (جزوی) اور کراچی ایرپورٹ کے ارد گرد ملیر کا علاقہ۔
ووٹر342,427 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔257 کراچی۔XlX (2002 سے 2013)

انتخابات سنہ 2018ء

ترمیم

مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2018

قومی اسمبلی کے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے۔ عام انتخابات 2018: این اے۔237 کراچی ملیر-II[3]

امیدوار جماعت ووٹ
جمیل احمد خان پاکستان تحریک انصاف 33,289
عبد الحکیم بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی 31,907
ندیم مقبول متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 14,251
زین العابدین انصاری پاکستان مسلم لیگ ن 14,000
محمد فہیم احمد حسینی تحریک لبیک پاکستان 11,660
محمد اسلام جماعت اسلامی پاکستان 6,141
دیگر امیدوار (10) متفرق 6,327
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 119,870
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 2,184
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 283,882

نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے جمیل احمد خان نے 33,289 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

ضمنی انتخابات 2022ء

ترمیم

اس نشست سے سابق ایم این اے جمیل احمد خان کے استعفیٰ کی وجہ سے 16 اکتوبر، 2022ء کو ضمنی انتخابات ہوئے۔

ضمنی انتخابات 2018: این اے۔237 کراچی ملیر-II

امیدوار جماعت ووٹ
عبدالحکیم بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی 32,567
عمران خان پاکستان تحریک انصاف 22,493
سمیع اللہ خان تحریک لبیک پاکستان 2,956
محمد عامر شیخانی پاک سرزمین پارٹی 279
محمد اسماعیل جمیعت علمائے اسلام (ف) 221
دیگر امیدوار (6) متفرق 550
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 59,902
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 836
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 294,699
نتیجہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ نے 32,567 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات سنہ 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
نثار احمد پنہور آزاد/متحدہ قومی موومنٹ جاری ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Archived from the original on 2 August 2018. Retrieved 2 August 2018.