این اے-155 (لودھراں-2) قومی اسمبلی پاکستان پاکستان کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

این اے-155 (لودھراں-2)
NA-155 Lodhran-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لودھراں کی تحصیل دنیاپور (جزوی) اور تحصیل لودھراں۔
ووٹر556,557 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔154 لودھراں۔1 (2002 سے 2013)

انتخابات 2002ء

ترمیم

عام انتخابات کا انعقاد 10 اکتوبر 2002ء کو ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار نواب امان اللہ خان 94,651 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[3]

انتخابات 2008ء

ترمیم

عام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار محمد صدیق خان بلوچ 81,983 ووٹ لے کر کا میاب ہوئے۔[4]

انتخابات 2013ء

ترمیم

عام انتخابات کا انعقاد 11 مئی 2013ء کو ہوا۔ محمد صدیق خان بلوچ (آزاد امیدوار) نے 86,177 ووٹ لے کر کامبیابی حاصل کر کے رکن قومی اسبملی منتخب ہوئے۔[5] جہانگیر خان ترین (پاکستان تحریک انصاف) نے72,089 ووٹ جب کہ سید محمد رفیع الدین بخاری (پی ایم ایل ن) نے 45,406 ووٹ حاصل کیے تھے۔

ضمنی-انتخابات 2015ء

ترمیم

یہ ضمنی انتخابات خان محمد صدیق خان بلوچ کو دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے نااہل قرار دینے سے خالی ہونے والی پر نشست پر ہوئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکٹری جنرل جہانگیر خان ترین 138719 ووٹ لے کے کامیاب ہوئے، جب کہ پی ایم ایل-این کے صدیق خان بلوچ 99,933 ووٹ لے کے دوسرے نمبر پر رہے۔

]
NA-154 bye-election 2015
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان تحریک انصاف جہانگیر خان ترین 138,719 56.05
پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد صدیق خان بلوچ 99,933 40.38
پاکستان پیپلز پارٹی رانا سمیر ممتاز نون 1,910 0.77
دیگر دیگر 6,923 2.80
درست ووٹ 247,485 98.72
رد شدہ ووٹ 3,215 1.28
ڈالے گئے ووٹ 250,700 59.80
عددی برتری 38,786 15.67
[[پاکستان تحریک انصاف|سانچہ:پاکستان تحریک انصاف/meta/shortname]] کامیاب

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

ضمنی انتخابات 2018ء

ترمیم

یہ ضمنی انتخابات جہانگیر خان ترین کو عدالت کی طرف سے نااہل قرار دیے جانے پر، خالی نشست کے لیے منعقد ہوئے، جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکٹری ہیں انتخابات 12 فروری 2018ء کو منعقد ہوئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقبال شاہ یہ ضمنی-انتخابات 116,000 سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب رہی۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کے انہونی تھی، ضمنی انتخابات 2015ء میں پاکستان تحریک انصاف کی اس حلقے بہت شاندار کارکردگی تھی۔[6]

]
فروری 2018ء ضمنی انتخابات برائے حلقہ این اے۔154
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) اقبال شاہ 116,590
پاکستان تحریک انصاف علی ترین 91,230
تحریک لبیک پاکستان ملک اظہر احمد سندیلہ 9,981
پاکستان پیپلز پارٹی علی بیگ 3,432
درست ووٹ
رد شدہ ووٹ
ڈالے گئے ووٹ
عددی برتری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب از پاکستان تحریک انصاف

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 47۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 
  3. "Archived copy"۔ 17 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2014 
  4. "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2018 
  5. National Assembly of Pakistan
  6. Major upset in Lodhran as PML-N wins NA-154 by-election: unofficial results

بیرونی روابط

ترمیم