پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء

پاکستان میں عام انتخابات 10 اکتوبر 2002ء کو کرائے گئے جن میں قومی اسمبلی پاکستان اور چار صوبائی اسمبلیوں کے اراکین منتخب کیے گئے۔ ان انتخابات کے بھاگ دوڑ میں تقریباََ 70 سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا جن میں 18 سیاسی جماعتوں کو پارلیمان میں نشستیں ملے۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء

→ 1997ء 10 اکتوبر 2002 2008 ←

قومی اسمبلی پاکستان کی 342 میں سے 272 نشستیں
اکثریت کے لیے 172 درکار نشستیں
ٹرن آؤٹ41.8% (Increase5.8pp)
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت
 
قائد ظفر اللہ خان جمالی امین فہیم
جماعت پاکستان مسلم لیگ پاکستان پیپلز پارٹی
قائد از 20 جولائی 2002ء 8 جون 2002ء
قائد کی نشست ڈیرہ مراد جمالی کراچی
آخری انتخابات جماعت کے بننے سے پہلے ہوئے 18 نشستیں، 21.8%
نشستیں جیتیں 126 81
نشستوں میں اضافہ/کمی Increase126 Increase63
فیصد 25.7% 25.8%

  تیسری بڑی جماعت چوتھی بڑی جماعت
 
قائد لیاقت بلوچ مخدوم جاوید ہاشمی
جماعت متحدہ مجلس عمل پاکستان مسلم لیگ
قائد از 2002 12 اکتوبر 1999ء
قائد کی نشست مظفر گڑھ ملتان
آخری انتخابات جماعت کے بننے سے پہلے ہوئے 137 نشستیں، 45.9%
نشستیں جیتیں 63 19
نشستوں میں اضافہ/کمی Increase63 کم118
فیصد 11.3% 9.4%

نتائج

انتخابات سے پہلے وزیر اعظم قبل انتخابات

نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ

منتخب وزیر اعظم

ظفر اللہ خان جمالی
پاکستان مسلم لیگ

نتائج ترمیم

ترمیم • تبادلۂ خیال معلوماتِ قومی اسمبلی پاکستان در 2002ء انتخابات
کل ووٹ میں سے حاصل شدہ ووٹ (فیصد میں) نشستیں
پاکستان مسلم لیگ (ق) 25.7 126
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 25.8 81
متحدہ مجلس عمل 11.3 63
پاکستان مسلم لیگ (ن) 9.4 19
متحدہ قومی موومنٹ 3.1 17
نیشنل الائنس 4.6 16
پاکستان مسلم لیگ (ف) 1.1 5
پاکستان مسلم لیگ (ج) 0.7 3
قومی وطن پارٹی 0.3 2
پاکستان تحریک انصاف 0.8 1
پاکستان عوامی تحریک 0.7 1
جمہوری وطن پارٹی 0.3 1
پاکستان مسلم لیگ (ض) 0.3 1
پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی 0.3 1
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) 0.2 1
عوامی نیشنل پارٹی 1.0 -
پختونخوا ملی عوامی پارٹی - 1
آزاد - 3
غیر -حمایتی (ان میں سے اکثر نے درج بالا میں سے ایک جماعت سے اتحاد کیا ) 14.1 21*
خواتین منتخب اراکین ۔ 60*
اقلیتی (درج بالا جماعتوں میں کسی نا کسی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے) ۔ 10*
کُل(ٹرن آوٹ 41.8%)   342
ذریعہ:
Pakistan Electoral Commission & CIA Factbookآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)

Not included in total. Except for three independents, most of these are included in the party-seat numbers

مزید دیکھیے ترمیم