این اے-20 (صوابی-2)
حلقہ این اے-20 (صوابی-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔34، پی ایف۔35 اور پی ایف۔36۔
این اے-20 (صوابی-2) NA-20 Swabi-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع صوابی کی تحصیل رزڑ اور تحصیل لاہور (جزوی)۔ |
ووٹر | 557,897 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔19 (صوابی-2) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا خلیل احمد نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- عوامی نیشنل پارٹی کے پرویز خان (ایڈووکیٹ) نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 362,779
- صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
محمد نعیم | پاکستان پیپلز پارٹی |
اسد قیصر | پاکستان تحریک انصاف |
افتخار احمد خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عامر نواز خان | جماعت اسلامی |
محمد سرور خان | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات، 2018ء
ترمیمعام انتخابات، 2024ء
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024