این اے-21 (مردان-1)
(این اے-20 (مردان-1) سے رجوع مکرر)
این اے-21 (مردان-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔25 اور پی ایف۔29۔
NA-21 Mardan-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Rustam Tehsil, Katlang Tehsil and Takht Bhai Tehsil (partly) and Mardan District |
ووٹر | 430,538 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-20 Mardan-I |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا عطاء الرحمان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے خانزادہ خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,285
- صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمعام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024