این اے-22 (مردان-2)
این اے-22 (مردان-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔23، پی ایف۔24 اور پی ایف۔30۔
این اے-22 (مردان-2) NA-22 Mardan-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع مردان کی تحصیل گڑھی کپورا اور تحصیل مردان (جزوی) بشمول مردان شہر اور مردان چھاؤنی کا علاقہ۔ |
ووٹر | 419,713 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-21 (مردان-2) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے شجاع الملک نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- عوامی نیشنل پارٹی کے نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,177
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
امیر حیدر خان ہوتی | عوامی نیشنل پارٹی | 44701 |
ناصر خان | پاکستان تحریک انصاف | 42034 |
نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 32006 |
عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر خان ہوتی نے 44701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2018ء
ترمیمعام انتخابات، 2024ء
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013