حلقہ این اے-25 (چارسدہ-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔17، پی ایف۔18 اور پی ایف۔19۔

این اے-25 (چارسدہ-2)
NA-25 Charsadda-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع چارسدہ کی تحصیل چارسدہ۔
ووٹر562,398 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-24 (چارسدہ۔2) (2002 سے 2013)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 320,275
  • صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
خنیم اللہ پاکستان پیپلز پارٹی
فضل محمد خان پاکستان تحریک انصاف
کلیم اکبر درانی پاکستان مسلم لیگ (ن)
نادر خان آل پاکستان مسلم لیگ
محمد ارشد خان جماعت اسلامی
اسفند یار ولی خان‎ عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [2] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
مولانا محمد گوہر شاہ جمعیت علمائے اسلام ف 53492
فضل محمد خان پاکستان تحریک انصاف 40148
اسفند یار ولی خان عوامی نیشنل پارٹی 38165

جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا محمد گوہر شاہ نے 53492 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات، 2018ء ترمیم

عام انتخابات، 2024ء ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط ترمیم