این اے-25 (چارسدہ-2)
حلقہ این اے-25 (چارسدہ-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔17، پی ایف۔18 اور پی ایف۔19۔
این اے-25 (چارسدہ-2) NA-25 Charsadda-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع چارسدہ کی تحصیل چارسدہ۔ |
ووٹر | 562,398 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-24 (چارسدہ۔2) (2002 سے 2013) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا محمد گوہر شاہ نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- عوامی نیشنل پارٹی کے اسفند یار ولی خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 320,275
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
خنیم اللہ | پاکستان پیپلز پارٹی |
فضل محمد خان | پاکستان تحریک انصاف |
کلیم اکبر درانی | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
نادر خان | آل پاکستان مسلم لیگ |
محمد ارشد خان | جماعت اسلامی |
اسفند یار ولی خان | عوامی نیشنل پارٹی |
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
مولانا محمد گوہر شاہ | جمعیت علمائے اسلام ف | 53492 |
فضل محمد خان | پاکستان تحریک انصاف | 40148 |
اسفند یار ولی خان | عوامی نیشنل پارٹی | 38165 |
جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا محمد گوہر شاہ نے 53492 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2018ء
ترمیمعام انتخابات، 2024ء
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013