حلقہ این اے-28 (پشاور۔1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔7، پی ایف۔8 اور پی ایف۔9۔

این اے۔28 (پشاور۔1)
NA-28 Peshawar-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع پشاور کی تحصیل ماتھرا، تحصیل شاہ عالم (جزوی) اور تحصیل پشاور سٹی۔
ووٹر396,045 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-2 (پشاور-2)
این اے-3 (پشاور-3)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 383,724
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
نور عالم خان پاکستان پیپلز پارٹی
ساجد نواز پاکستان تحریک انصاف
اقبال ظفر جھگڑا پاکستان مسلم لیگ (ن)
ملک جاوید خان متحدہ قومی موومنٹ
اسرار اللہ (ایڈووکیٹ) جماعت اسلامی
ملک شوکت علی خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
ارباب انعام اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [2] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
ساجد نواز پاکستان تحریک انصاف 66528
حاجی غلام علی جمعیت علمائے اسلام (ف) 27987
اقبال ظفر جھگڑا پاکستان مسلم لیگ (ن) 22370

پاکستان تحریک انصاف کے ساجد نواز نے 66528 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء ترمیم

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے ترمیم

این اے 3 سوات 2 کے ذیلی حلقے PK-4 PK-5 PK-6 [3]

علاقہ جات ترمیم

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے اس حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ ترمیم

عام انتخابات 2018ء: این اے 3 سوات 2 فہرست تفصیل [3]
درجہ امیدوار پارٹی حاصل کردہ ووٹ فی صد تبصرہ
1 سلیم رحمٰن پاکستان تحریک انصاف 68,162 44.96% -
2 میاں محمد شہباز شریف پاکستان مسلم ليگ-ن 22,756 15.01% -
3 شہریار امیر زیب پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین 22,046 14.54% -
4 عبد الکریم خان عوامی نیشنل پارٹی 21,895 14.44% -
5 مولانا حجت اللہ آزاد 16,747 11.05% -
6 آفتاب شاہد آزاد - 0.% -
7 شکیل احمد جمیعت علمائے اسلام(نظریاتی)پاکستان - 0.% -
8 علی خان آزاد - 0.% -

خلاصہ نتائج ترمیم

عام انتخابات 2018ء: این اے 3 سوات 2 خلاصہ رپورٹ [3]
کل آبادی 783,040
کل ووٹر 401,124 ووٹر حضرات 227,864
کل ووٹر خواتین 173,260
کل ووٹ ڈالے گئے 151,606
ٹرن آؤٹ فی صد 37.80%

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013 
  3. ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے این اے 3 سوات 2"۔ Geo News WebSite۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 16, 2018 

بیرونی روابط ترمیم