این اے-28 (پشاور۔1)
حلقہ این اے-28 (پشاور۔1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔7، پی ایف۔8 اور پی ایف۔9۔
این اے۔28 (پشاور۔1) NA-28 Peshawar-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع پشاور کی تحصیل ماتھرا، تحصیل شاہ عالم (جزوی) اور تحصیل پشاور سٹی۔ |
ووٹر | 396,045 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-2 (پشاور-2) این اے-3 (پشاور-3) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے قاری فیاض الرحمان علوی نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے نور عالم خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 383,724
- صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
نور عالم خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
ساجد نواز | پاکستان تحریک انصاف |
اقبال ظفر جھگڑا | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
ملک جاوید خان | متحدہ قومی موومنٹ |
اسرار اللہ (ایڈووکیٹ) | جماعت اسلامی |
ملک شوکت علی خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
ارباب انعام اللہ خان | عوامی نیشنل پارٹی |
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
ساجد نواز | پاکستان تحریک انصاف | 66528 |
حاجی غلام علی | جمعیت علمائے اسلام (ف) | 27987 |
اقبال ظفر جھگڑا | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 22370 |
پاکستان تحریک انصاف کے ساجد نواز نے 66528 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018ء
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔
ذیلی حلقے
ترمیماین اے 3 سوات 2 کے ذیلی حلقے PK-4 PK-5 PK-6 [3]
علاقہ جات
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے اس حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛
تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ
ترمیمدرجہ | امیدوار | پارٹی | حاصل کردہ ووٹ | فی صد | تبصرہ |
---|---|---|---|---|---|
1 | سلیم رحمٰن | پاکستان تحریک انصاف | 68,162 | 44.96% | - |
2 | میاں محمد شہباز شریف | پاکستان مسلم ليگ-ن | 22,756 | 15.01% | - |
3 | شہریار امیر زیب | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین | 22,046 | 14.54% | - |
4 | عبد الکریم خان | عوامی نیشنل پارٹی | 21,895 | 14.44% | - |
5 | مولانا حجت اللہ | آزاد | 16,747 | 11.05% | - |
6 | آفتاب شاہد | آزاد | - | 0.% | - |
7 | شکیل احمد | جمیعت علمائے اسلام(نظریاتی)پاکستان | - | 0.% | - |
8 | علی خان | آزاد | - | 0.% | - |
خلاصہ نتائج
ترمیمکل آبادی | 783,040 | ||
کل ووٹر | 401,124 | ووٹر حضرات | 227,864 |
کل ووٹر خواتین | 173,260 | ||
کل ووٹ ڈالے گئے | 151,606 | ||
ٹرن آؤٹ فی صد | 37.80% |
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013
- ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے این اے 3 سوات 2"۔ Geo News WebSite۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 16, 2018
بیرونی روابط
ترمیم