این اے۔31 (پشاور۔4)
(این اے-31 (پشاور-4) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔31 (پشاور۔4) صوبہ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔4، پی ایف۔5 اور پی ایف۔6۔
این اے۔31 (پشاور۔4) NA-31 Peshawar-IV | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
ضلع | ضلع پشاور کے شہر پشاور کے کچھ علاقے اور پشاور چھاؤنی کا علاقہ۔ |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ووٹر | 399,278 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 1970ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-1 (پشاور-1) این اے-2 (پشاور-2) این اے-3 (پشاور-3) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا رحمت اللہ نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے ارباب عالمگیر خان خلیل نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,401
- صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
ارباب عالمگیر خان خلیل | پاکستان پیپلز پارٹی |
حامد الحق | پاکستان تحریک انصاف |
عبدل باری | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
محمد اقبال خلیل | جماعت اسلامی |
ارباب نجیب اللہ خان | عوامی نیشنل پارٹی |
نتیجہ
ترمیمامیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
حامد الحق | پاکستان تحریک انصاف | 79125 |
محمد سعید جان | جمعیت علمائے اسلام (ف) | 18787 |
ارباب نجیب اللہ خان | عوامی نیشنل پارٹی | 12137 |
پاکستان تحریک انصاف کے حامد الحق نے 79125 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018ء
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔
ذیلی حلقے
ترمیماین اے 2 سوات 1 کے ذیلی حلقے PK-2 PK-3 [3]
علاقہ جات
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛
تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ
ترمیمدرجہ | امیدوار | پارٹی | حاصل کردہ ووٹ | فی صد | تبصرہ |
---|---|---|---|---|---|
1 | حیدر علی | پاکستان تحریک انصاف | 61,687 | 50.66% | - |
2 | امیر مقام | پاکستان مسلم ليگ-ن | 41,125 | 33.77% | - |
3 | ممتاز احمد | عوامی نیشنل پارٹی | 14,618 | 12.01% | - |
4 | محمد مختار | پختونخواہ ملی عوامی پارٹی | 3,381 | 2.78% | - |
5 | معراج محمد | آزاد | 453 | 0.37% | - |
6 | نوید اقبال | متحدہ مجلس عمل | 420 | 0.34% | - |
7 | امجد علی خان | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین | 79 | 0.06% | - |
8 | عباداللہ خان | آزاد | - | 0 | - |
خلاصہ نتائج
ترمیمکل آبادی | 735,019 | ||
کل ووٹر | 382,974 | ووٹر حضرات | 218,821 |
کل ووٹر خواتین | 164,153 | ||
کل ووٹ ڈالے گئے | 121,763 | ||
ٹرن آؤٹ فی صد | 31.79% |
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-21
- ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے ین اے 2 سوات 1"۔ Geo News WebSite۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-16
بیرونی روابط
ترمیم