این وی رمنا
آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے جسٹس این وی رمنا (انگریزی: N. V. Ramana) این وی رمنا نے بھارت کے سپریم کورٹ کے 48 ویں چیف جسٹس کے طور پر 24 اپریل 2021ء کو حلف اٹھائے۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 6 اپریل کو جسٹس رمنا کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا تھا۔ رام ناتھ کووند نے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے یہ احکام جاری کیے تھے۔ بوبڈے 23 اپریل کو سبکدوش ہو گئے تھے[2]۔
این وی رمنا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 اگست 1957ء (67 سال) | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
مناصب | |||||||
بھارتی عدالت عظمیٰ جج | |||||||
برسر عہدہ 17 فروری 2014 – 23 اپریل 2021 |
|||||||
بھارت کے چیف جسٹس [1] (48 ) | |||||||
برسر عہدہ 24 اپریل 2021 – 26 اگست 2022 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | منصف | ||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی رزندگی
ترمیمجسٹس این وی رمنا 27 اگست 1957ء کو ریاست آندھرا پردیش کے پنورم نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سائنس اور قانون میں گریجویشن کیا اور اپنے خاندان میں پہلے وکیل بنے۔ انھیں 10 فروری 1983ء کو بار کونسل میں ایک وکیل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا جس کے بعد انھوں نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ، مرکز کے زیر انتظام قانونی اداروں ،آندھرا پردیش کے متعدد قانونی مراکز اور ملک کی سب سے بڑی عدالت میں پریکٹس کی۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Nuthalapati Venkata Ramana — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2022
- ↑ https://www.qaumiawaz.com/national/justice-nv-ramana-was-sworn-in-as-the-48th-chief-justice-of-the-country
- ↑ https://www.etvbharat.com/urdu/national/state/delhi/justice-nv-ramana-is-the-new-chief-justice-of-india/na20210424115116558