ایوگینی یوتوشینکو
ایوگینی یوتوشینکو (روسی: Евге́ний Алекса́ндрович Евтуше́нко), نقل حرفی Yevgeny Aleksandrovich Yevtushenko (پیدائش: 18 جولائی، 1933ء ) روس کے نامور مصنف، شاعر، ڈراما نویس، فلمی ہدایتکار، اداکار اور مضمون نگار تھے۔
ایوگینی یوتوشینکو | |
---|---|
(روسی میں: Евгений Евтушенко)،(روسی میں: Евгений Александрович Евтушенко) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Евгений Александрович Гангнус) |
پیدائش | 18 جولائی 1932ء [1] |
وفات | 1 اپریل 2017ء (85 سال)[2][1] تالسا [2] |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سوویت اتحاد (–1991) روس (1991–) |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [3] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب |
پیشہ | شاعر [1]، ناول نگار ، منظر نویس ، ہدایت کار [1]، اداکار [1]، معلم ، مصنف [1]، عوامی صحافی ، فوٹوگرافر [1]، نثر نگار |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [4][5][6] |
شعبۂ عمل | ادب [7]، جلوہ گاہ [7]، cinematography ، فلم [8] |
ملازمت | پٹزبرگ یونیورسٹی |
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی و تخلیقی دور
ترمیمایوگینی یوتوشینکو 18 جولائی، 1933ء کو ارکتسک اوبلاست، سائبیریا، سوویت یونین میں پیدا ہوئے۔ ایوگینی یوتوشینکو سائبیریا میں جلاوطن چوتھی یوکرینی نژاد نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد ماسکو چلے گئے۔ انھیں گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب ماسکو میں تعلیم کے لیے مدعو کیا گیا اور 1953ء میں جوزف اسٹالن کی وفات کے بعد شہرت حاصل کی۔ انھوں نے شاعری میں ولادیمیرمایاکوفسکی اور سرگیئی یسینن کی بے باکی، عام اور غیر شعرانہ زبان کو بحال کیا۔ 1961ء ان کی نظم Baby Yar جرمن نازیوں کی طرف سے 34،000 یوکرینی یہودیوں کی ہلاکت پر سوگ کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ایوگینی یوتوشینکو مغرب سے ثقافتی روابط کو فروغ دینے کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکا اور یورپ سفر بھی کیا اور وہاں مشاعروں میں شرکت کی۔ روس میں ان کا پہلا ناول 1972ء میں شائع ہوا،1982ء میں اس کا ترجمہ Wild Berries کے نام سے شائع ہوا۔ 1991ء میں مجموعۂ نظم 1952ء – 1990ء شائع ہوا۔[9] ایوگینی یوتوشینکو کو 2007ء میں نوبل انعام برائے ادب کے لیے نامزد کیا گیا۔
تصانیف
ترمیماعزازات
ترمیماداروں سے وابستگی
ترمیم- اعزازی رکن روسی اکادمی برائے فنون روس
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/79034 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ^ ا ب عنوان : Legendary Russian poet Yevtushenko dies in US
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11902052k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001566 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9618787
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001566 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001566 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2024
- ↑ ایوگینی یوتوشینکو، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن