ایپسکوپی
(ایپسکوپی، لیماسول سے رجوع مکرر)
ایپسکوپی (Episkopi) قبرص کے ضلع لیماسول میں جزوی طور واقع ایک گاؤں ہے اس کا کچھ حصہ برطانوی سمندر پار علاقے ایکروتیری و دیکیلیا میں میں شامل ہے۔ یہ لیماسول شہر سے تقریباً 14 کلومیٹر اور پافوس کے مشرق میں 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ ایپسکوپی اصل میں کوریون کی ایک پہاڑی پر آباد ہوا تھا جو دریائے کوریس کے کنارے ایک مقام ہے۔
ایپسکوپی | |
---|---|
(یونانی میں: Επισκοπή)[1][2][3] | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | قبرص [3][2] [4] |
تقسیم اعلیٰ | ضلع لیماسول [3][2] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°40′15″N 32°54′07″E / 34.67083°N 32.90194°E |
رقبہ | 24.375500 مربع کلومیٹر [5][6] |
بلندی | 60 میٹر [7] |
آبادی | |
کل آبادی | 3681 (مردم شماری ) (2011)[8][9] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 (معیاری وقت )[13]، متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت )[13] |
رمزِ ڈاک | 4620[13] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 146633 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Περιδιαβάζοντας την Κύπρο: Λεμεσός (Πόλη και Επαρχία) — اشاعت اول — صفحہ: 71-74 — ISBN 9963-566-67-7
- ^ ا ب پ STATISTICAL CODES OF MUNICIPALITIES/COMMUNITIES AND QUARTERS OF CYPRUS, 2015 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2018 — سے آرکائیو اصل فی 13 جنوری 2018
- ^ ا ب پ ΣΤΑΤΙΣΤΙΚΟΙ ΚΩΔΙΚΟΙ ΔΗΜΩΝ/ΚΟΙΝΟΤΗΤΩΝ ΚΑΙ ΕΝΟΡΙΩΝ ΤΗΣ ΚΥΠΡΟΥ, 2015 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2018 — سے آرکائیو اصل فی 13 جنوری 2018
- ↑ "صفحہ ایپسکوپی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ تاریخ اشاعت: 1 مئی 2016 — ΤΑΞΙΝΟΜΗΣΗ ΓΙΑ ΤΟΝ ΒΑΘΜΟ ΑΣΤΙΚΟΠΟΙΗΣΗΣ ΣΤΗΝ ΚΥΠΡΟ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2018 — سے آرکائیو اصل فی 18 جنوری 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 مئی 2016 — CLASSIFICATION FOR THE DEGREE OF URBANISATION IN CYPRUS — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2018 — سے آرکائیو اصل فی 18 جنوری 2018
- ↑ صفحہ: 24 — Κατάλογος κοινοτήτων επιλέξιμων μειονεκτικών περιοχών — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2018 — سے آرکائیو اصل فی 4 اپریل 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2011 — : اشاعت 14 — Απογραφή πληθυσμού 2011 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2018 — سے آرکائیو اصل فی 2 جنوری 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2011 — : اشاعت 14 — Census of population 2011 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2018 — سے آرکائیو اصل فی 2 جنوری 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 24 اپریل 2016 — Ο πρόεδρος της Δημοκρατίας στο Άργος — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جون 2018 — سے آرکائیو اصل فی 22 جون 2018
- ↑ Επισκοπή - Κύπρου — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جون 2018 — سے آرکائیو اصل فی 22 جون 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 23 جولائی 2005 — ΠΡΟΣΚΕΚΛΗΜΕΝΟ ΑΠΟ ΤΗΝ ΑΔΕΛΦΟΠΟΙΗΜΕΝΗ ΜΕ ΤΟ ΑΡΓΟΣ, ΕΠΙΣΚΟΠΗ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جون 2018 — سے آرکائیو اصل فی 22 جون 2018
- ^ ا ب Episkopi — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2018 — سے آرکائیو اصل فی 10 مئی 2018
- ↑ Census 2001
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔