ایڈون لارڈ ویکس (Edwin Lord Weeks) ایک امریکی مصور تھا۔ وہ 1849ء میں بوسٹن، میساچوسٹس میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین کا تعلق نیوٹن، میساچوسٹس سے تھا اور وہ مصالحہ اور چائے کی تجارت کرتے تھے۔ اسی لیے وہ اپنے نوجوان بیٹے کے مصوری کے شوق کی خاطر اس کے سفر اور مالی اعانت کرنے کے قابل تھے۔ کم عمری میں ہی اس نے فلوریڈا اور سرینام، جنوبی امریکا کا سفر کیا۔ 1872ء میں وہ مصور کی تعلیم کے لیے پیرس گیا۔[1] پیرس میں اپنی تعلیم کے بعد ایڈون لارڈ ویکس مستشرق مضامین امریکا کے اہم مصور کے طور پر ابھر۔ اپنی بالغ زندگی میں وہ ایک مسافر کی طرح رہا جس میں جنوبی امریکا (1869)، مصر اور فارس (1870)، مراکش (1872 اور 1878 کے درمیان اکثر) اور ہندوستان (1882-83)۔ ایڈون لارڈ ویکس نے نومبر 1903ء میں پیرس میں وفات پائی۔ نومبر 1903 ء میں پیرس میں انتقال کر گئے

ایڈون لارڈ ویکس

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Telfair Museum of Art., & McCullough, H. K. (2005). Telfair Museum of Art: Collection highlights. Savannah, Ga: Telfair Museum of Art. p. 102. ISBN 0933075049.

بیرونی روابط ترمیم