بوسٹن (Boston) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست، میساچوسٹس کا دارالحکومت اور امریکا کا سب سے بڑا تعلیمی مرکز ہے۔ یہ امریکا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ امریکا کے خطے نیو انگلینڈ کا سب سے بڑا شہر اور اس کا معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں کا غیر سرکاری دارالحکومت ہے۔ شہر کا رقبہ 4,843 مربع میل (12,543 مربع کلومیٹر) ہے۔ سن 2011ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 6,25,087 لگایا گیا ہے، اس کے حساب سے یہ امریکا کا 21واں بڑا شہر ہے۔

بوسٹن
(انگریزی میں: Boston ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بوسٹن
بوسٹن
پرچم
بوسٹن
بوسٹن
نشان

منسوب بنام بوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 7 ستمبر 1630[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا (4 جولا‎ئی 1776–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ سوفولک کاؤنٹی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 42°21′37″N 71°03′28″W / 42.360277777778°N 71.057777777778°W / 42.360277777778; -71.057777777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[6]
رقبہ 232.167761 مربع کلومیٹر (1 اپریل 2010)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 43 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 675647 (مردم شماری ) (1 اپریل 2020)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 273188 (31 دسمبر 2020)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مشرقی منطقۂ وقت ،  متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
02108–02137[12]
02217[12]
02222[12]
02241[12]
02266[12]
02283–02284[12]
02293[12]
02297–02298[12]
02163[12]
02196[12]
02199[12]
02201[12]
02203–02206[12]
02210–02212[12]
02215[12]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 617  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[13]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 4930956  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

بوسٹن کی آبادی تقریبا 6,36,000 ہے۔ بوسٹن نیو یارک کے جنوب میں تقریبا 400 میل دور واقع ہے اور اسکے جنوب میں بحر اوقیانوس ہے۔ بوسٹن مونٹریال کے بھی قریب ہے۔

ارضِ بوسٹن

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. صفحہ: 6 — Old Landmarks and Historic Personages of Boston
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1897.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3.    "صفحہ بوسٹن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء 
  4.     "صفحہ بوسٹن في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء 
  5. مصنف: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — عنوان : Getty Thesaurus of Geographic Names — ناشر: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 4 مارچ 2015 — Getty Thesaurus of Geographic Names ID: https://vocab.getty.edu/page/tgn/7013445 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جنوری 2019
  6.     "صفحہ بوسٹن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء 
  7. مصنف: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — عنوان : 2010 U.S. Gazetteer Files — ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو
  8. مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیوروhttps://data.census.gov/cedsci/table?t=Populations%20and%20People&g=0100000US,%241600000&y=2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2022
  9. مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیوروhttps://data.census.gov/cedsci/table?d=ACS%205-Year%20Estimates%20Detailed%20Tables — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2022
  10. https://www.boston.gov/economic-development/sister-cities#padua-italy
  11. http://www.comune.padova.it/informazione/boston-stati-uniti
  12. https://tools.usps.com/zip-code-lookup.htm
  13. https://isni.ringgold.com/api/stable/institution/0000+0004+0373+9193 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2021