ایژیملا بھارت کی ریاست کیرالا کے کنور ضلع کا ایک مقام اور پہاڑ ہے۔ یہ سطحِ بحر سے 286 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ اس کی چاروں طرف پہاڑ اور سمندر سے گھیری ہوئی ہیں۔

ایژی ملا پہاڑ
فائل:Ezhimala1.png
ٹرین سے ایژی ملا کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی286 میٹر (938 فٹ)
اسما
ترجمہEzhimala Hill (انگریزی)
جغرافیہ
ایژی ملا is located in کیرلا
ایژی ملا
سلسلہ کوہآزاد، بحیرہ عرب سے متصل
کوہ پیمائی
آسان تر راستہپیادہ پا

ഏഴിമല
Ezhimala
مقام
ملک بھارت
ریاستکیرلا
ضلعکنور
زبانیں
 • دفتریملیالم]]، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-
نزدیک ترین شہرپئیانور
خواندگی90%

ایژی ملا موشک سَیلم اور سپتا سَیلم کے ناموں سے بھی جانا جاتا تھا۔

جغرافیہ

ترمیم

ایژی ملا بحر عرب کے کنارے واقع ہے۔ یہ ضلعی صدر دفتر کنور سے 38 کلومیٹر دور ہے۔ یہ ایک قدیم بندرگاہ اور تجارتی مرکز بھی تھا۔

تاریخ

ترمیم

تاریخی اعتبار سے ایژی ملا شمالی کیرالا کا اہم اور قدیم مقام ہے۔ ایژی ملا پرانا موشک راجاؤں کا دار الحکومت تھا۔ موشک سلطنت کے پہلے راجا راما گھڈا موشکن نے اس کو اپنا دار الحکومت بنایا۔ بعد میں یہ سلطنتِ کولاتیری کے نام سے مشہور ہوئی۔ ایژی ملا 11 ویں صدی میں چولا چیرا راجاؤں کا میدانِ کارزار رہا ہے۔

خصوصیات

ترمیم

شیخ عبد اللطیف جو ایک مسلمان سماجی مصلح تھا ان کا مزار یہاں کی ایک قدیم مسجد میں موجود ہے۔ ایژی ملا کے علاقے میں کمیاب دوائی پودے پائے جاتے ہیں۔ یہاں کے سمندر میں دوسرے جگہوں کے مقابل نیلاپن زیادہ ہے۔ ایژی ملا کا ماونٹ ڈیلی مینارِ روشنی بہت پرانا اور مشہور بھی ہے۔