ایکا زغولادزی ( پیدائش 18 جون 1978) ایک جارجیائی اور یوکرائنی حکومتی اہلکار ہے۔ جس نے نے 17 دسمبر 2014 سے 11 مئی 2016 تک یوکرین کی داخلی امور کی پہلی نائب وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں [7] اور 2006 سے 2012 تک جارجیا کی داخلی امور کی پہلی نائب وزیر اور 2012 میں داخلہ امور کی قائم مقام وزیر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ ایکا زغولادزی سوویت جارجیا کے دار الحکومت تبلیسی میں پیدا ہوئیں۔ اور اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور آخر کار تبلیسی اسٹیٹ یونیورسٹی سے بین الاقوامی صحافت میں ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا۔[8]

ایکا زغولادزی
(جارجیائی میں: ეკატერინე ზღულაძე ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 جون 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبلیسی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جارجیا
یوکرائن (13 دسمبر 2014–2018)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی–سٹیلواٹر [5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سرکاری ملازم [6]،  صحافی [6][1]،  مترجم [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جارجیائی زبان [6]،  انگریزی [6]،  روسی ،  یوکرینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [6]،  پبلک ایڈمنسٹریشن [6]،  سرکاری ملازمت [6]،  صحافت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1161813411 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2023 — اجازت نامہ: CC0
  2. https://eadaily.com/en/news/2015/12/14/guest-corruption-fighter-eka-zguladze-caught-attempting-to-take-4mn-out-of-ukraine
  3. https://georgianjournal.ge/politics/28992-ekaterine-zghuladze-accepts-ukrainian-citizenship.html
  4. https://www.unian.info/politics/2393058-eka-zguladze-no-longer-ukrainian-citizen-deputy-minister.html
  5. https://www.purepeople.com/article/lea-salame-la-mere-de-son-beau-fils-alexandre-ex-de-raphael-glucksmann-est-une-femme-de-pouvoir_a514849/1
  6. ^ ا ب پ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20231183985 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2023
  7. "Эка Згуладзе ушла в отставку"۔ مورخہ 2016-05-13 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-03
  8. Read more on UNIAN: "Eka Zguladze no longer Ukrainian citizen – deputy minister | UNIAN"