اے سریکارپرساد
بھارتی فلم ایڈیٹر
اکینینی سریکر پرساد ایک بھارتی فلم ایڈیٹر ہیں۔ [1] وہ تیلگو ، ملیالم ، تامل اور ہندی زبان کی فلموں میں کام کے حوالے سے جانا جاتاہے۔ 35 سال سے زیادہ پر محیط کیریئر میں اس نے 600 سے زیادہ فلموں کی ایڈیٹنگ کی۔ [2] وہ 9 نیشنل فلم ایوارڈز کے وصول کنندہ ہیں جن میں بہترین ایڈیٹنگ کے 7 جیت بھی شامل ہیں جو اس زمرے میں ایک ریکارڈ ہے۔ اس نے5 کیرالہ ریاستی فلم ایوارڈز ، دو آندھرا پردیش ریاستی نندی ایوارڈز اور دو فلم فیئر ایوارڈز بھی جیتے۔
اے سریکارپرساد | |
---|---|
(تیلگو میں: అక్కినేని శ్రీకర్ ప్రసాద్) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مدراس، مدراس ریاست، انڈیا |
مارچ 12, 1963
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ مدراس |
پیشہ | فلم ایڈیٹر |
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز قومی فلم اعزاز برائے بہترین ایڈیٹنگ |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "57th National Film Awards" (PDF)۔ بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار۔ 2011-07-29 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ↑ Anusha Sundar (6 Apr 2022). "Sreekar Prasad Interview: Editor on Cutting 'RRR', His First Collaboration with SS Rajamouli, His Process & More". Silverscreen India (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2022-09-02. Retrieved 2022-09-02.