اے سی سی انڈر 19 پریمیئر کپ 2023ء

اے سی سی مینز انڈر 19 پریمیئر کپ 2023ء ایک کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو اکتوبر 2023ء میں ہوا تھا۔ یہ اے سی سی مینز انڈر 19 پریمیئر کپ کا تیسرا ایڈیشن تھا، جو 2023ء اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے کوالیفائنگ ایونٹ تھا، اور اس کی میزبانی ملائیشیا نے کی تھی۔ [1] سولہ ٹیموں نے تین کوالیفکیشن مقامات حاصل کرنے کے لیے مقابلہ کیا۔ [2][3]

اے سی سی انڈر 19 پریمیئر کپ 2023ء
تاریخ12 اکتوبر – 24 اکتوبر
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرز50 اوورز
ٹورنامنٹ طرزگروپ راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ
میزبان ملائیشیا
فاتح   نیپال (1 بار)
رنر اپ متحدہ عرب امارات
شریک ٹیمیں16
کل مقابلے28
بہترین کھلاڑینیپال کا پرچم دپیش کنڈیل
کثیر رنزنیپال کا پرچم دیو کھنال (240)
نیپال کا پرچم ارجن کمل (240)
کثیر وکٹیںنیپال کا پرچم دپیش کنڈیل (18)
متحدہ عرب امارات کا پرچم آیان افضل خان (18)
باضابطہ ویب سائٹhttps://asiancricket.org/home
2024

شریک دستے

ترمیم
  بحرین[3]   چین   ہانگ کانگ[4]   انڈونیشیا   ایران   جاپان
  • ابھینو گریش (کپتان)
  • محمد عادل
  • محمد علی
  • انس عبید
  • ایان عبید
  • محمد باسل
  • فیصل رحیم
  • مونیش سوامی
  • محمد ریحان
  • رشبھ رمیش
  • سائی سارتھک
  • ششانک شیکھر
  • وزیر احمد
  • وشویش گرومورتی
  • زینگ شینجیان (کپتان)
  • یانک کانگ (وکٹ کیپر)
  • لی یانزے
  • ڈینگ جنکی
  • زونگ یوچاو
  • ایکسی قوئیلائی
  • ما کیانچینگ
  • لوو شیلن
  • لی ہان
  • گونگ شیاؤلینگ
  • چن شنگھاؤ
  • آہان ترویدی (کپتان)
  • آریز ڈار
  • عبدالصمد خان
  • عالیان محمد
  • انش دوشی
  • آریہ پنجوانی
  • آرین چندرمنی
  • ڈینی میپ
  • درش وورا
  • ہیری ہڈسن
  • جیڈن بوٹ فیلڈ
  • مدثر خان
  • پراسپریت سنگھ
  • شیو ماتھر
  • آئی نیومن آدی بودانا (کپتان)، (وکٹ کیپر)
  • آئی گیڈا تیگوہ پراناتھا
  • ایریانٹو
  • بینی تارک
  • آئی کیڈیک
  • کومنگ بائیو پرمانا
  • ساحل
  • ڈگا پردیپتا دیاتمیکا
  • مارینس مولو
  • جونیسن یوسف
  • اینڈریاس الیگزینڈر ہاوے
  • داد رحمان رئیسی (کپتان)
  • عامر خورسند (وکٹ کیپر)
  • ارسلان شیخی
  • اسماعیل بیزارزی
  • فرحان باہک
  • صابر ابراہیم پور
  • سمعان شیخی
  • سلمان نیازمند
  • سلیم تال
  • حنظلہ درخشندہ
  • زید رئیسی
  • کوجی ہارڈگریو-آبے (کپتان)
  • چیہایا اراکاوا (وکٹ کیپر)
  • شوٹارو ہیراتسوکا
  • چارلس ہنزے
  • کازوما کاٹو اسٹافورڈ
  • ہیوگو کیلی
  • ڈینیل پینکہرسٹ
  • نہار پرمار
  • آدتیہ پھڈکے
  • نکھل پول
  • ٹومو ریئر (وکٹ کیپر)
  • ریتوک شیواکمار
  • آرو تیواری
  • کیفر یاماموتو-لیک
  کویت   ملائیشیا   مالدیپ     نیپال [5]   سلطنت عمان   قطر
  • جوڈ سلدھنا (کپتان)
  • عرش ساحل
  • گوتم موہن داس
  • حسن خان
  • محمد فاروق
  • ویدانت پردیپ
  • جے مہیش کمار
  • کندرپ تشار
  • محمد راشد
  • ہنری تھامس
  • ہیت کشور
  • حیبر علی
  • محمد ارمان
  • ردرانش پنچال
  • محمد حارث سلہی
  • محمد اشرف اعظمی
  • محمد رفقی ایمان خامس
  • سحر سیمال شاری
  • اڈشلے الیاس
  • احمد عارف سلمان
  • حاذق ہیکل ادریس
  • محمد ارس اعظمی
  • محمد اکرم ملک
  • محمد الف
  • ہیرل ہراسان
  • حمزہ بن
  • محمد ایمن ذکوان
  • محمد ازری اظہر
  • محمد ریان (کپتان)
  • ینیو علی (وکٹ کیپر)
  • آدم خلف
  • محمد میوان
  • مبصر عبداللہ
  • احمد نسیم
  • حسین شاہ دین
  • احمد عالیان
  • ابراہیم ازوز
  • علی لایان
  • محمد صابر سراج
  • دیو کھنال (کپتان)
  • آکاش ترپاٹھی
  • ارجن کمل
  • دیپک بوہورا
  • دیپک بوہورا
  • اتم تھاپا ماگر
  • دیپک ڈمرے
  • دپیش کنڈیل نائب کپتان)
  • ہیمنت دھامی
  • درگیش گپتا
  • آکاش چند
  • سبھاش بھنڈاری
  • بشل کے سی
  • ملن بوہورا
  • آدتیہ گرومکھی (کپتان)
  • آشیش ویلاپل
  • گری ہارن کٹیراج کے
  • محمد عرفات اسلام
  • مستقیم آصف سید
  • سومیا سمپت
  • آرین بشت
  • لکشمی نارائن ستیش
  • پرتیش رمیش
  • ورشیتھ سائی
  • وجیہہ عباس
  • راحیل حبیب اللہ (وکٹ کیپر)
  • آدھرش سری نواسن
  • آدتیہ گریش
  • زید (کپتان)
  • سرینواس
  • طحہ
  • کبیر
  • لقمان
  • جیک
  • ریان
  • للت
  • جیڈن
  • سواف
  • علی
  • ابراہیم
  • زیلینڈ
  • عزیر
  سعودی عرب   سنگاپور   تھائی لینڈ   متحدہ عرب امارات
  • محمد احمد رضا (کپتان])
  • محمد عقیل (وکٹ کیپر)
  • ظہیر محمد
  • محمد زبیر سناسرہ
  • طحہ وسیم امرے
  • محمد غیور احمد
  • ریان خان
  • ورون سراوانن مدلیار
  • محمد کیف
  • شاہ زیب مجیب الرحمان
  • عبداللہ شیراز
  • ارحم عاطف
  • جیون سنتھانم (کپتان)
  • آریان مینن
  • آریان مودی
  • وینکٹیشن تھیانیش
  • ادویتہ بھارگوا
  • آریہ ویر چوہدری
  • ہری ہرن رمانی
  • شریان پٹنائک
  • کبیر برین (وکٹ کیپر)
  • پرتھم سومانی (وکٹ کیپر)
  • ہرشا بھردواج
  • پرناو دھنوکا
  • راحیل خان
  • ویہان ہمپی ہلیکر
  • چلویم وونگ چٹپیسن (کپتان)
  • جراسک پکھیاوکیجی (وکٹ کیپر)
  • فانووت دیسنوین
  • دانوفون فوانگیوٹپنیٹ
  • آشیرواد نارائن
  • سیٹھیکرن کلہان
  • خانیٹسن نمچائکول
  • ویرافن نگوہود
  • انوچا کالسی
  • بودھی مارٹنیز
  • موہک ڈوگر
  • آیان افضل خان
  • آرین سکسینا
  • دھرو پراشر
  • ایتھن کارل ڈی سوزا
  • آرینش شرما (وکٹ کیپر)
  • تنیش سوری
  • عمار بادامی
  • ہرشیت سیٹھ
  • معروف مرچینٹ
  • محمد اسماعیل
  • ہریت شیٹی
  • اکشت رائے
  • یاین رائے
  • ہاردک پائی

گروپ مرحلہ

ترمیم

گروپ اے

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1     نیپال 3 3 0 0 6 5.629
2   سعودی عرب 3 2 1 0 4 −0.959
3   بحرین 3 1 2 0 2 −1.065
4   ایران 3 0 3 0 0 −3.271

  ناک آؤٹ مرحلے میں پیش قدمی۔

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
12 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
نیپال  
353 (40.1 اوورز)
ب
  ایران
79 (30.5 اوورز)
دیو کھنال 100 (60)
داد رحمان رئیسی 3/67 (9 اوورز)
عامر خورسند 37 (22)
دپیش کنڈیل 3/4 (7 اوورز)
نیپال 274 رنز سے جیت گیا۔
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
امپائر: ریاض کوروپکر (قطر) اور دانش رامدھانی (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: دیو کھنال (نیپال)
  • ایران نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

12 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
سعودی عرب  
225 (46.3 اوورز)
ب
  بحرین
158 (39.5 اوورز)
ورون سراوانن مدلیار 64 (75)
محمد شیکھر شکلا 5/29 (10 اوورز)
سائی سارتھک وڈیراجو 42 (66)
عبداللہ شیراز 2/18 (5.5 اوورز)
سعودی عرب 67 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: ورون سراوانن مدلیار (سعودی عرب)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

15 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ایران  
139 (41 اوورز)
ب
  سعودی عرب
140/6 (23 اوورز)
سلیم تال 45 (56)
محمد احمد رضا 3/19 (10 اوورز)
محمد عقیل 34 (38)
سلمان نیازمند 4/30 (8 اوورز)
سعودی عرب 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
بہترین کھلاڑی: محمد احمد رضا(سعودی عرب)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایران اس میچ کے نتیجے میں باہر ہوگیا۔

15 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بحرین  
77 (37.5 اوورز)
ب
    نیپال
78/3 (11.4 اوورز)
محمد باسل عبدالحکیم 34 (77)
دپیش کنڈیل 6/4 (9.5 اوورز)
دیو کھنال 32 (27)
انس عبید سید 3/26 (4 اوورز)
نیپال 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: دپیش کنڈیل (نیپال)
  • بحرین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بحرین اس میچ کے نتیجے میں باہر ہوگیا۔

17 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بحرین  
207 (38.5 اوورز)
ب
  ایران
145 (40.4 اوورز)
سائی سارتھک وڈیراجو 49 (51)
سمعان شیخی 4/24 (7 اوورز)
زید رئیسی 30 (71)
انس عبید سید 5/41 (10 اوورز)
بحرین 62 رنز سے جیت گیا۔
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
بہترین کھلاڑی: انس عبید سید (بحرین )
  • ایران نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

19 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
نیپال  
347/7 (50 اوورز)
ب
  سعودی عرب
46 (19.1 اوورز)
ارجن کمل 142 (111)
محمد غیور احمد 2/38 (8 اوورز)
ورون سراوانن مدلیار 11 (24)
دپیش کنڈیل 6/18 (9.1 اوورز)
نیپال 302 رنز سے جیت گیا۔
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
بہترین کھلاڑی: ارجن کمل (نیپال)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

گروپ بی

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   متحدہ عرب امارات 3 3 0 0 6 4.052
2   سلطنت عمان 3 2 1 0 4 1.437
3   قطر 3 1 2 0 2 −1.308
4   چین 3 0 3 0 0 −3.386

  ناک آؤٹ مرحلے میں پیش قدمی۔

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
13 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور بورڈ
سلطنت عمان  
122 (29.4 اوورز)
ب
  قطر
80 (29.4 اوورز)
آشیش کمار 24 (48)
سری نواس وینکٹا کرشنن 6/19 (9.4 اوورز)
طحہٰ شہباز 22 (29)
آرین راجو بشت 3/20 (9.4 اوورز)
عمان 43 رنز سے جیت گیا۔
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
بہترین کھلاڑی: سری نواس وینکٹا کرشنن (قطر)
  • عمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

13 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
چین  
30 (21.5 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
31/1 (5.3 اوورز)
لو شیلن 8 (33)
آیان افضل خان 5/15 (10 اوورز)
آریانش شرما 10* (7)
ما کیانچینگ 1/12 (3 اوورز)
متحدہ عرب امارات 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: آیان افضل خان (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

16 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
سلطنت عمان  
110 (39.3 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
111/7 (25.4 اوورز)
مستقیم آصف سید 20 (28)
آیان افضل خان 3/19 (9 اوورز)
آرینش شرما 25 (20)
محمد عرفات 5/36 (10 اوورز)
متحدہ عرب امارات 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
بہترین کھلاڑی: ہرشیت سیٹھ ( متحدہ عرب امارات)
  • عمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

16 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
قطر  
236/8 (50 اوورز)
ب
  چین
199/8 (43 اوورز)
Syed عزیر رازق49 (77)
لی ہان 3/34 (10 اوورز)
زینگ شینجیا 43 (43)
جیک جومن جوزف 3/33 (9 اوورز)
قطر 25 رنز سے جیت گیا (ڈی ایل ایس میتھڈ)
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: ریان خان (قطر)
  • چین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے چین کو 43 اوورز میں 225 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

18 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
سلطنت عمان  
270 (48.5 اوورز)
ب
  چین
49 (17.3 اوورز)
آدتیہ پراگ 100 (83)
لوو شیلن 2/29 (10 اوورز)
چن ہوران 16 (11)
آرین راجو بشت 6/20 (6.3 اوورز)
عمان 221 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: آرین راجو بشت (عمان)
  • چین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

19 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
قطر  
57 (35.2 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
61/0 (6.4 اوورز)
طحہٰ شہباز 17 (80)
آیان افضل خان 5/15 (10 اوورز)
تنیش سوری 39* (23)
متحدہ عرب امارات 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: آیان افضل خان (متحدہ عرب امارات)
  • قطر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

گروپ سی

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   سنگاپور 3 3 0 0 6 3.535
2   کویت 3 1 1 1 3 0.451
3   تھائی لینڈ 3 1 2 0 2 −1.672
4   مالدیپ 3 0 2 1 1 −3.901

  ناک آؤٹ مرحلے میں پیش قدمی۔

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
12 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
سنگاپور  
290 (49.5 اوورز)
ب
  مالدیپ
112 (38.1 اوورز)
آریہ ویر چودھری 127 (118)
آدم خلف 3/58 (9.5 اوورز)
مبصر عبداللہ 23 (38)
آریان مینن 5/29 (8 اوورز)
سنگاپور 178 رنز سے جیت گیا۔
کرکٹ اکیڈمی اوول، جوہر
بہترین کھلاڑی: آریہ ویر چودھری (سنگاپور)
  • سنگاپور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

13 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
85 (16.4 اوورز)
ب
  کویت
86/2 (13.5 اوورز)
چلویم وونگ چٹفائیسن 12 (14)
حبیر علی 5/17 (4.4 اوورز)
جے مہیش کمار مہتا 44* (51)
سیتھیکارن کلہان 1/13 (2.5 اوورز)
کویت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
جوہر کرکٹ اکیڈمی اوول، جوہر
بہترین کھلاڑی: حبیر علی (کویت)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

15 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
کویت  
97 (32.1 اوورز)
ب
  سنگاپور
99/5 (26.1 اوورز)
ہیت کشور بھائی ہنسو 24 (49)
جیون سنتھانم 4/18 (9 اوورز)
پرتھم سومانی 48* (77)
ردرانش پنچال 2/12 (4 اوورز)
سنگاپور 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
جوہر کرکٹ اکیڈمی اوول، جوہر
بہترین کھلاڑی: جیون سنتھانم (سنگاپور)
  • سنگاپور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

16 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
مالدیپ  
82 (25.2 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
86/2 (11.5 اوورز)
محمد ریان 21 (43)
خانیتسن نامچائکول4/16 (8 اوورز)
چلویم وونگ چٹپیسن 34* (21)
محمد میوان 1/12 (2 اوورز)
تھائی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
جوہر کرکٹ اکیڈمی اوول، جوہر
بہترین کھلاڑی: خانیتسن نامچائکول (تھائی لینڈ)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

18 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
مالدیپ  
56/4 (18 اوورز)
ب
مبصر عبداللہ 19* (43)
حبیر علی 2/15 (7 اوورز)
کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
جوہر کرکٹ اکیڈمی اوول، جوہر
  • کویت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ چھوڑ دیا گیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا.

19 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
52 (16.4 اوورز)
ب
  سنگاپور
55/1 (8 اوورز)
جراسک پکھیاوکیجی 16 (29)
پرناو دھنوکا 4/4 (4.4 اوورز)
پرتھم سومانی 15* (17)
محک ڈوگر 1/22 (3 اوورز)
سنگاپور 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
جوہر کرکٹ اکیڈمی اوول، جوہر
بہترین کھلاڑی: پرناو دھنوکا سنگاپور
  • سنگاپور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

گروپ ڈی

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   جاپان 3 3 0 0 6 1.750
2   ملائیشیا 3 2 1 0 4 1.531
3   ہانگ کانگ 3 1 2 0 2 1.655
4   انڈونیشیا 3 0 3 0 0 −4.464

  ناک آؤٹ مرحلے میں پیش قدمی۔

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
14 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
انڈونیشیا  
75 (31.4 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
76/2 (13.5 اوورز)
آئی نیومن آدی 18* (57)
پراسپریت سنگھ 4/21 (10 اوورز)
عبدالصمد خان 29* (29)
اینڈریاس الیگزینڈر ہاوے 1/7 (5 اوورز)
ہانگ کانگ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
بہترین کھلاڑی: پراسپریت سنگھ (ہانگ کانگ)
  • انڈونیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

14 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
جاپان  
169 (43.1 اوورز)
ب
  ملائیشیا
164 (32.5 اوورز)
کوجی ہارڈگریو ایبے 68 (94)
احمد عارف یوسف 5/37 (8.1 اوورز)
محمد رفقی ایمان 36 (38)
چارلی ہنزے 3/23 (6.5 اوورز)
جاپان 6 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: کوجی ہارڈگریو ایبے (جاپان)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث ملائیشیا کو 171 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

17 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
انڈونیشیا  
30 (15.3 اوورز)
ب
  جاپان
31/1 (8.1 اوورز)
I گیڈے تیگوہ پراناتھا 6 (22)
چارلی ہنزے 4/2 (3.3 اوورز)
نہار پرمار 16* (23)
میڈ راما 1/7 (2 اوورز)
جاپان 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: کازوما کاٹو اسٹافورڈ (جاپان)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

18 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ملائیشیا  
155 (40.1 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
131 (34.4 اوورز)
محمد اکرم 35 (57)
شیو ماتھور 3/30 (7.1 اوورز)
آہان ترویدی 28 (39)
محمد ازری اظہر 7/25 (8.4 اوورز)
ملائیشیا 24 رنز سے جیت گیا۔
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
بہترین کھلاڑی: محمد ازری اظہر (ملائیشیا)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

20 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
جاپان  
238/9 (50 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
106/6 (21.1 اوورز)
آدتیہ پھڈکے 79 (118)
درش وورا 4/46 (10 اوورز)
شیو ماتھور 37 (25)
چارلی ہنزے 2/18 (6.1 اوورز)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

20 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ملائیشیا  
321 (48.4 اوورز)
ب
  انڈونیشیا
117 (36.5 اوورز)
محمد حائریل 61 (91)
ایرینٹو 3/37 (6.4 اوورز)
جونیسن یوسف 22 (58)
احمد عارف یوسف 3/17 (10 اوورز)
ملائیشیا 205 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: محمد ازری اظہر (ملائیشیا)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ناک آؤٹ مرحلہ

ترمیم

سیمی فائنل

ترمیم

پہلا سیمی فائنل

ترمیم
21 اکتوبر 2023ء
07:15
سکور کارڈ
نیپال  
140/2 (25 اوورز)
ب
  جاپان
43/9 (11.5 اوورز)
دیپک بوہارا 79 (70)
کازوما کاٹو اسٹافورڈ 1/25 (6 اوورز)
شوٹارو ہیراتسوکا 15 (21)
ہیمنت دھامی 3/8 (3 اوورز)
نیپال 143 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
بائوماس اوول, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: دیپک بوہارا (نیپال)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے جاپان کو 22 اوورز میں 187 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

دوسرا سیمی فائنل

ترمیم
21 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
سنگاپور  
156 (49 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
115/0 (15.5 اوورز)
پراتھم سومانی 41 (80)
ہاردک پائی 3/25 (10 اوورز)
تنیش سوری 59* (50)
آرین مینن 18/0 (2 اوورز)
متحدہ عرب امارات 10 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
بہترین کھلاڑی: تنیش سوری (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث متحدہ عرب امارات کو 27 اوورز میں 113 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

تیسری پوزیشن پلے آف

ترمیم
23 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
جاپان  
164 (49.4 اوورز)
ب
  سنگاپور
131/8 (40 اوورز)
آدتیہ پھڈکے 28 (55)
ہرشا بھردواج 3/20 (8 اوورز)
آریہ ویر چودھری 34 (57)
آرو تیواری 3/26 (7 اوورز)
جاپان 16 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
یو کے ایم-وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
امپائر: راحت علی(سعودی عرب) اور آصف اقبال (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: چارلی ہنزے (جاپان)
  • جاپان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
24 اکتوبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
نیپال  
280/8 (50 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
178 (26.5 اوورز)
دیو کھنال 100 (92)
ہریت شیٹی 5/45 (8 اوورز)
دھرو پراشر 59 (49)
آکاش ترپاٹھی 4/36 (5 اوورز)
نیپال 19 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
بائوماس اوول, کوالا لمپور
امپائر: ونود بابو (عمان) اور تبارک ڈار (ہانگ کانگ)
بہترین کھلاڑی: دیو کھنال (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث متحدہ عرب امارات کو 27 اوورز میں 198 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Malaysia Cricket to host 2023 ACC Men's U19 Premier Cup (U19 Asia Cup Qualifier) in October | Czarsportz Global". czarsportzauto.com (امریکی انگریزی میں). 1 اکتوبر 2023. Retrieved 2023-10-10.
  2. CBM (22 اگست 2023). "2023 ACC Men's U19 Premier Cup – Malaysia" (برطانوی انگریزی میں). Retrieved 2023-10-10.
  3. ^ ا ب Sportz Connect (10 اکتوبر 2023). "ACC Men's U19 Premier Cup, 2023: Full schedule, squads, match timings and live-streaming details". www.sportskeeda.com (Indian English میں). Retrieved 2023-10-10.
  4. "Hong Kong U19 Squad Announcement for ACC Men's U19 Premier Cup HK Cricket"۔ HK Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-11
  5. "Facebook"۔ www.facebook.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-10