انڈر19 ایشیا کپ 2023ء
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2023ء اے سی سی انڈر 19 کپ کا دسواں ایڈیشن ہے،یہ ایک محدود اوورز کا کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس میں 8 انڈر 19 ٹیمیں شامل ہیں۔ [1] [2] ایشین کرکٹ کونسل کے پانچ مکمل ممبران ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں جن میں افغانستان ، بنگلہ دیش ، بھارت ، پاکستان اور سری لنکا شامل ہیں۔ ان کے ساتھ ٹاپ 3 رینکنگ ٹیمیں نیپال ، متحدہ عرب امارات اور جاپان شامل ہوں گی۔ [3] جنوری 2023ء میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے 2023ء اور 2024ء کے لیے راستے کے ڈھانچے اور کیلنڈر کا اعلان کیا جہاں انھوں نے ٹورنامنٹ کی تاریخوں اور ٹیموں کی تصدیق کی۔ [4] ابتدائی طور پر یہ ٹورنامنٹ پاکستان میں ہونا تھا لیکن بعد میں اسے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔ [5]
تاریخ | 8 – 17 دسمبر 2023ء |
---|---|
منتظم | ایشیائی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | محدود اوورکرکٹ |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ سٹیج اور فائنل |
میزبان | متحدہ عرب امارات |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 15 |
ٹیمیں اور قابلیت
ترمیمقابلیت | تاریخ | برتھس | اہلیت |
---|---|---|---|
مکمل رکن آئی سی سی | — | 5 | |
اے سی سی انڈر 19 پریمیئر کپ 2023ء | 12 تا 24 اکتوبر 2023ء | 3 |
دستے
ترمیمافغانستان[6] | بنگلادیش | بھارت[7] | جاپان[8] | نیپال[9] | پاکستان | سری لنکا[10] | متحدہ عرب امارات |
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
|
|
|
|
|
گروپ سٹیج
ترمیماے سی سی نے 8 نومبر 2023ء کو میچوں کی تفصیلات جاری کیں۔ [11]
گروپ اے
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | پاکستان | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 1.623 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھے |
2 | بھارت | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 1.856 | |
3 | افغانستان | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −0.476 | |
4 | نیپال | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −3.027 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[12]
میچوں کی تفصیلات
ترمیمب
|
||
جمشید زدران 43 (75)
ارشین کلکرنی 3/29 (8 اوورز) |
ارشین کلکرنی 70* (105)
خلیل احمد 1/28 (8.3 اوورز) |
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
آدرش سنگھ 62 (81)
محمد ذیشان 4/46 (10 اوورز) |
اذان اویس 105* (130)
مروگن ابھیشیک 2/55 (9 اوورز) |
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
جمشید زدران 106* (152)
سباش بھنڈاری 2/49 (10 اوورز) |
ارجن کمل 91 (108)
فریدون داؤدزئی 3/31 (7.1 اوورز) |
- نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
شاہ زیب خان 79 (95)
فریدون داؤدزئی 3/49 (9 اوورز) |
نعمان شاہ 54 (78)
طیب عارف 3/52 (9 اوورز) |
- افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ہیمنت دھامی 8 (18)
راج لمبانی 7/13 (9.1 اوورز) |
ارشین کلکرنی 43* (30)
|
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
گروپ بی
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | بنگلادیش | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 2.107 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھے |
2 | متحدہ عرب امارات | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 0.387 | |
3 | سری لنکا | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | 0.792 | |
4 | جاپان | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −4.153 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[12]
میچوں کی تفصیلات
ترمیمب
|
||
عاشق الرحمن شبلی 71 (102)
دھرو پراشر 6/44 (9.3 اوورز) |
ہاردک پائی 30* (51)
شیخ پرویز جبون 4/26 (10 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
چارلی ہنزے 36 (52)
ملشا تھروپتھ 3/26 (6.3 اوورز) |
سینتھ جے وردنے 26* (24)
کیفیر لیک 2/27 (5 اوورز) |
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
دنورا کالوپاہانہ 56 (87)
آیان افضل خان 2/38 (10 اوورز) |
تنیش سوری 75 (87)
گاروکا سنکیتھ 3/35 (10 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
نہار پرمار 18 (80)
محفوظ الرحمن ربی 2/9 (8.1 اوورز) |
عاشق الرحمن شبلی 55* (45)
چارلس ہنزے 1/30 (3.2 اوورز) |
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
سینتھ جے وردنا 25 (30)
وصی صدیقی 3/32 (10 اوورز) |
عاشق الرحمن شبلی 116* (130)
گاروکا سنکیتھ 2/56 (7.5 اوورز) |
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
کوجی ہارڈگریو ایبے 69 (68)
ہرشیت سیٹھ 2/19 (7 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
سیمی فائنلز
ترمیمپہلا سیمی فائنل
ترمیمب
|
||
آیان افضل خان 55 (57)
عبید شاہ 4/44 (9.5 اوورز) |
سعد بیگ 50 (53)
ہاردک پائی 2/35 (10 اوورز) |
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا سیمی فائنل
ترمیمب
|
||
مروگن ابھیشیک 62 (74)
معروف مریدھا 4/41 (10 اوورز) |
عارف اسلام 94 (90)
نمن تیواری 3/35 (9 اوورز) |
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
ترمیمب
|
||
عاشق الرحمن شبلی 129 (149)
ایمن احمد 4/52 (10 اوورز) |
دھرو پراشر 25* (40)
معروف مریدھا 3/29 (7 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ACC unveils 2023-24 cricket calendar; India, Pakistan in the same group for Asia Cup 2023"۔ Cricket Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2023
- ↑ "India, Pakistan in same group for Asia Cup 2023; ACC announces 2023-24 cricket calendar"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2023
- ↑ "Men's U19 Asia Cup and U19 Asia Cup qualifier tournaments announced for 2023"۔ Czarsportz Global (بزبان انگریزی)۔ 2023-01-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2023
- ↑ "Asian Cricket Council announces new pathway structure and calendar for 2023 & 2024"۔ Asian Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ 06 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2023
- ↑ "ACC Men's U19 Asia Cup 2023: Know full schedule and groups"۔ INSIDESPORTS۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2023
- ↑ "ACB Name National U19s Squad for the ACC Men's U19 Asia Cup 2023"۔ cricket.af۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2023
- ↑ "India U19 squad for ACC Men's U19 Asia Cup announced"۔ www.bcci.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2023
- ↑ "Japan Cricket Association Team Selected for Men's Under 19 Asia Cup"۔ cricket.or.jp۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2023
- ↑ cricnepal Staff (2023-11-28)۔ "Nepal U-19's squad announced for the Asia Cup"۔ cricnepal.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023
- ↑ "Sri Lanka lock in squad for U19 Asia Cup 2023"۔ thepapare.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2023
- ↑ "Anticipation mounts as we are all set for the commencement of the U-19 Men's Asia Cup! Brace yourself for an epic showdown as Dubai hosts the top 8 Asian teams while they lock horns against each other to attain ultimate glory"۔ ACC۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2023
- ^ ا ب "Asian Cricket Council Under-19s Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2023