بابولال گور یادو بھارتی سیاست دان اور بھاجپا کے رہنما تھے جو 23 اگست 2004ء سے 29 نومبر 2005ء تک مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ رہے اور اپنی روایتی گووندپورا اسمبلی نشست سے 10 مرتبہ انتخاب جیتے تھے۔

بابولال گور
 

مناصب
وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش (16  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 اگست 2004  – 29 نومبر 2005 
اوما بھارتی  
شیوراج سنگھ چوہان  
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جون 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرتاپ گڑھ ضلع، اترپردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اگست 2019ء (89 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھوپال   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ وکرم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

بابولال کا جنم 2 جون 1930ء کو اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں ہوا تھا۔ بابولال گور نے بھوپال کی پٹھا مل میں مزدوری کرتے ہوئے اپنی پڑھائی پوری کی۔ بھیل میں نوکری کرنے کے دوران وہ کئی مزدور تحریکوں سے جڑے۔ وہ ہندوستانی مزدور یونین کے بانی رکن بھی رہے۔ اسکول کے ایام سے ہی بابولال گور سنگھ کی شاخا جایا کرتے تھے۔ بابولال نے 1974ء میں بھوپال کی گووندپورا نشست سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب جیتا اور یہیں سے ان کے سیاسی سفر کی شروعات ہوئی۔ 1974ء کے بعد سے وہ لگاتار یہاں سے انتخاب جیتتے رہے۔ وہ مارچ 1990ء سے 1992ء تک مدھیہ پردیش حکومت میں قانون اور قانون سازی کے امور، پارلیمانی امور، عوامی رابطہ، شہری فلاح و بہبود، شہری رہائش اور بازآبادکاری اور بھوپال گیس ٹریجڈی ریلیف کے وزیر رہے۔ 21 اگست 2019ء بروز بدھ کو 89 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔[3][4]

حوالہ جات ترمیم

  1. http://mpvidhansabha.nic.in/14thvs/14mla-no.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 11 نومبر 2018
  2. Babulal Gaur, former MP chief minister and senior BJP leader, dies in Bhopal
  3. "بابولال کی وفات: مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ بابولال گور چلے بسے - बाबूलाल गौर डेथ: मध्य प्रदेश के पूर्व सीएम और बीजेपी के वरिष्ठ नेता बाबूलाल गौर का निधन"۔ نوبھارت ٹائمز (بزبان ہندی)۔ 21 اگست 2019  [مردہ ربط]
  4. "उत्तर प्रदेश के यादव से मध्य प्रदेश के गौर कैसे बन गए बाबूलाल"۔ آج تک (بزبان ہندی)