بالی شیخ
(بالیشیہ سے رجوع مکرر)
بالی شیخ (ترکی: Balışeyh) ترکی کا ایک ضلع جو صوبہ قیریق قلعہ میں واقع ہے۔[3]بالی شیخ ایک تاریخی قصبہ ہے جو سلاجقہ کے دور میں تعمیر کیا گیا۔
ضلع | |
ترکی میں بالی شیخ کا مقام | |
ملک | ترکیہ |
صوبہ | قریق قلعہ |
حکومت | |
• میئر | علی دَدہ لی اوغلو(MHP) |
رقبہ[1] | |
• ضلع | 676.82 کلومیٹر2 (261.32 میل مربع) |
بلندی | 871 میل (2,858 فٹ) |
آبادی (2012)[2] | |
• شہری | 2,042 |
• ضلع | 6,435 |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی وقت (UTC+3) |
رمزِ ڈاک | 71xxx |
ٹیلی فون کوڈ | 0318 |
نمبر پلیٹ | 71 |
ویب سائٹ | www.baliseyh.gov.tr |
نام
ترمیماس قصبہ کا نام مشہور صوفی شیخ ادیبالی کے نام پر ہے جو عثمان اول، بانی سلطنت عثمانیہ، کے مربی اور سسر تھے۔
تفصیلات
ترمیمبالی شیخ مجموعی طور پر سطح سمندر سے871 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Area of regions (including lakes), km²"۔ Regional Statistics Database۔ Turkish Statistical Institute۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2013
- ↑ "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012"۔ Address Based Population Registration System (ABPRS) Database۔ Turkish Statistical Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2013
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Balışeyh"
|
|