ببر خالصہ انٹرنیشنل
ببر خالصہ انٹرنیشنل یا بی کے آئی کو دہشت گردی اور عسکری کارروائیوں کی بنا پر یورپی یونین، کینیڈا، بھارت اور برطانیہ کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے۔ کینیڈا اور امریکا کی عدالتیں 27جون 2002کو بھارتی فضائی کمپنی ایئرانڈیا کی پرواز182 کو بم سے تباہ کرنے کے واقعے میں ملوث قرار دے چکی ہیں۔
ਬੱਬਰ ਖ਼ਾਲਸਾ | |
فائل:Babbar Khalsa International logo variation.png | |
قانونی حیثیت | Under the Unlawful Activities (Prevention) Act designated as a terrorist organisation by the حکومت ہند[1] |
---|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Terrorism Act 2000"۔ [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]۔ 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2012
- ↑ Sikh Unrest Spreads To Canada آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.chicagotribune.com (Error: unknown archive URL) Chicago Tribune, 24 June 1986
بیرونی روابط
ترمیم.