خالصتان زندہ باد فورس
خالصتان زندہ باد فورس یا کے زیڈ ایف ایک سکھ مسلح تنظیم اور تحریک خالصتان کا جزو ہے جس کا مقصد سکھوں کے لیے خالصتان وطن کے حاصل کرنے کے لیے مسلح طور پر جدوجہد کرنا ہے۔
خالصتان زندہ باد فورس | |
---|---|
رہنما | رنجیت سنگھ نیتا |
سالہائے فعالیت | 1988ء-تاحال |
مقاصد | پنجاب اور بھارت کے پڑوسی ممالک کے کچھ ضلعوں میں خالصتان کی آزاد سکھ ریاست کا قیام |
فعال علاقے | بھارت |
نظریہ | سکھ قوم پرستی |
حیثیت | فعال[1] |
تنظیم اور فعالیت
ترمیماس تنظیم کی سربراہی ایک کشمیری نژاد رنجیت سنگھ نیتا کرتے ہیں،[1] جنہیں سنہ 2008ء میں بھارت کے انتہائی مطلوب 20 افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Ranjit Singh Neeta (Khalistan Zindabad Force)"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ December 4, 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2009
- ↑ "10) Ranjit Singh Neeta"۔ rediff.com۔ June 24, 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2009